ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ کیسے ہو حسن ۔؟ کہاں ہو ؟ واپس کب آئے ؟ پاکستان میں سب کیسے ہیں ۔؟ آپ خود کیسے ہو ۔؟ کب ہو ۔؟ کیوں ہو ۔؟
کیسا رہاٹرپ ۔؟ کوئی نئی تازہ ؟
ویلکم بیک حسن۔ مجھے تمھارے ٹرپ کے بارے میں سننے کا تجسس ہو رہا ہے۔ ایک مہینے کی روداد تفصیل سے لکھ رہے ہو یا پھر مختصر ہی کچھ بتاؤ گے؟
میری جانب سے بھی ویلکم بیک حسن
اور سناؤ کیسا رہا پاکستان آنا۔
لیکن آپ پاکستان سے ایک بار بھی آنلائن نہیں آئے
یہ کیا حسن اتنی دیر بعد آئے اور بس دو چار ہی پیغام پوسٹ کر کے غائب، لگتا ہے ابھی تھکاوٹ نہیں اتری۔ خیر تمہارے تفصیلی مراسلے کا انتظار رہے گا۔
السلام علیکم حسن کیسے ہیں ۔۔
خوش آمدید۔۔۔۔
ارے میرا نکھٹو بھائی آیا ہے۔
وہی ۔۔جو ہم سب کو بھول گیا ہے
پھر بھی خوش آمدید کہتی ہوں
سواگتم سواگتم سواگتم
وعلیکم السلام عندلیب بہن! میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔ آپ کہیئے کیسی ہیں اور کہاں ہیں اور کیسا چل رہا ھے سب کچھ؟
شکر ہے کہ زونی کو بھی محفل کی راستہ دکھائی دیا۔ ابھی پہلے ہی اتنے دنوں بعد آئی ہے اور پھر سے بریک +سرپیٹ+
زیادتی تو ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔