کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دونوں نے ہی لفظوں کے استعمال میں انتہائی کنجوسی سے کام لیا ہے۔
اگر آپ چند الفاظ لکھ دیں تو کمپیوٹر تھک جائے گا کیا؟
 

فہیم

لائبریرین
چند الفاظ سے تو دماغ میں چاند کا تصور آتا ہے
چاند سے چاندنی اور چاندنی سے چانڈو کا خیال بھی آسکتا ہے
لیکن چانڈو چونکہ کوئی اچھی چیز نہیں‌تو اس کے خیال سے بچے رہنا ہی بہتر ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے الفاظ کی بات کی تھی، چند حروف کی نہیں۔ اور آپ چاند کو لیکر پہنچ گئے چانڈو تک۔
 

زین

لائبریرین
دونوں نے ہی لفظوں کے استعمال میں انتہائی کنجوسی سے کام لیا ہے۔
اگر آپ چند الفاظ لکھ دیں تو کمپیوٹر تھک جائے گا کیا؟
کمپیوٹر تو نہیں تھکے گا لیکن ہم بے چارے تھک گئے ہیں ۔ویسے سارہ بہن سے میری جان پہچان نہیں تھی اس لیے صرف سلام کا جواب دیا ۔
خیر آئندہ آپ کو کنجوسی کا مظاہرہ دیکھنے کو نہیں ملے گا
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم الہ آباد کے تو پاکستان میں امرود مشہور ہیں۔ اللہ جانے ہندوستان میں ساہیوال کے ہوں گے۔
 

فہیم

لائبریرین
:eek:

یہ آصف ذرداری کی بھی خبر لینی پڑے گی میرے کو بتائے بغیر ہی اس نے بھارت کے ساتھ شہر ادلی بدلی کرلیے;)
 
ارے بیٹا میں بھلا کیوں خوش نہ ہوں گا؟ میں تو ابھی سے یہ سوچ سوچ کر مزید خوش ہو رہا ہوں کہ تھوڑی دیر میں آپ ایک نئے عہدے پر پہونچنے والی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top