کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
:laugh::laugh:
ویسے آج میں بہت پریشان تھا ، کچھ سمجھ نہیں‌آرہا تھا کہ کیا کرو ، لیکن آپ کی بات پر میں اپنی ہنسی نہیں‌روک سکا۔

چلیں اچھی بات ہے
پریشانی میں ہنسنے سے آدھی پریشانی تو خود ہی ختم ہوجاتی ہے۔
باقی آدھی کی بھی ٹینشن نہ لیں وہ بھی اللہ کے حکم سے جلد ہی دور ہوجائے گی۔
 
زین

لائبریرین
چلیں جیسے آپ کی مرضی۔ ہماری اللہ سے یہی دعا ہے کہ آپ کی پریشانی ختم ہو اور آسانی میں بدل جائے۔
آمین۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
چلیں اچھی بات ہے
پریشانی میں ہنسنے سے آدھی پریشانی تو خود ہی ختم ہوجاتی ہے۔
باقی آدھی کی بھی ٹینشن نہ لیں وہ بھی اللہ کے حکم سے جلد ہی دور ہوجائے گی۔
شکریہ فہیم بھائی

زین بھائی آجکل تو کوئٹہ میں خاصی سردی ہو گی۔ کیا کوئتہ میں برفباری بھی ہوتی ہے؟
جی ہاں ، سردی بہت زیادہ ہے درجہ حرارت تقریباً منفی سات، آٹھ ہے ، دو دنوں سے تو خیر سردی کی شدت میں کچھ کمی ہوئی ہے
جی ہاں گزشتہ سال بھی برف باری ہوئی تھی ۔ میرے خیال سے جنوری فروری کے مہینے میں‌ہوئی تھی ۔ اس سال بھی برف باری کی توقع ہے
اللہ کرے اس سال برفباری نہ ہو ۔ زلزلے زدگان بے چارے تو اب بھی سردی سے مررہے ہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر فہد بھائی ، خیریت سے ہیں ؟

جی ، آج صبح سے یہاں آ رہی ہوں وقفے وقفے سے کہ کمپیوٹر بھی بہت اچھے موڈ میں ہے آج ۔ ۔ ۔ اب ناشتہ کر آؤں :)
 
ظفری

لائبریرین
چلیں اب سلام و دعا کیساتھ رخصت چاہوں گا ۔ آج خاصا وقت گذار دیا محفل پر ۔۔۔ شمشاد بھائی پھر بھی نظر نہیں آئے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں الحمد للہ بالکل خیریت سے ہوں۔ ویسے صبح کی پہلی سرگرمی ناشتہ ہونی چاہئے۔ :)

فہد بھائی ، میرا دل ہوتا ہے کہ سب ایک ساتھ ناشتہ کریں لیکن گھر میں سب اپنی مصروفیات کے لحاظ سے ناشتہ کر پاتے ہیں سو میں صبح جلدی اٹھتی ہوں امی ابو بھی تو ہلکا پھلکا سا خود کچھ کر لیتی ہوں ان کے ساتھ امی ابو بھی صبح میں ہلکا سا ہی کچھ ناشتے میں لینا ہوتا ہے۔ ، سب کے ساتھ کرنا ہو تو پھر انتظار کر لیتی ہوں :)
 
ابوشامل

محفلین

ہمم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ساتھ بیٹھنے اور کھانے کا تو مزا ہی اور ہوتا ہے۔
 
آجاؤ سبھی لوگ آج جویریہ بٹیا محفل پر تشریف لائی ہیں۔

ابھی بٹٰا سے خیریت اطمینان سے دریافت کرتے ہیں۔ سارہ بٹیا ذرا پانی پلائیے بٹیا کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top