کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ خوب رونق رہی صبح میں تو۔ اور یہ ظفری بھائی کب آئے اور کب گئے مجھے تو معلوم ہی نہیں‌ ہوا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس دن تم خیر خیریت کی خوشخبری سناؤ گی۔ ویسے اگر عید الاضحی کی بات ہے تو 8 دسمبر کو ہو گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں آپ سب ؟

آج تو بہت اچھا دن ہے سب نظر آ رہے ہیں :) کیا حال جویریہ ، آپ کا م س ن ٹھیک ہے آپ سے ضروری بات کرنا ہے۔

 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔

کیسی ہیں جیہ ۔۔ اس ہی طرح ا کر اپنی خیریت کی اطلاع دیتی رہا کریں ۔۔۔

سعود بھیا پانی کو چھوڑیں اتنے دنوں بعد آئی ہیں تو ذرا جوس شربت سے خاطر ہونی چاہیئے نہ ۔۔:)
یہ لیں جیہ آپ کے لئے ۔۔

54737-Fruit-Juice-Fresh-0.jpg
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم

خیریت سے ہیں آپ سب ؟

آج تو بہت اچھا دن ہے سب نظر آ رہے ہیں :) کیا حال جویریہ ، آپ کا م س ن ٹھیک ہے آپ سے ضروری بات کرنا ہے۔

السلام علیکم

کیسی ہیں آپ شگفتہ بہن؟ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ محفل سے فارغ ہوکر م س ن پر آتی ہوں
 
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔

کیسی ہیں جیہ ۔۔ اس ہی طرح ا کر اپنی خیریت کی اطلاع دیتی رہا کریں ۔۔۔

سعود بھیا پانی کو چھوڑیں اتنے دنوں بعد آئی ہیں تو ذرا جوس شربت سے خاطر ہونی چاہیئے نہ ۔۔:)
یہ لیں جیہ آپ کے لئے ۔۔

54737-fruit-juice-fresh-0.jpg


سارہ بٹیا آپ سے اتنی توقع تو تھی ہی کہ پانی کا مفہوم آپ کو معلوم ہوگا۔ :):):)
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔

کیسی ہیں جیہ ۔۔ اس ہی طرح ا کر اپنی خیریت کی اطلاع دیتی رہا کریں ۔۔۔

سعود بھیا پانی کو چھوڑیں اتنے دنوں بعد آئی ہیں تو ذرا جوس شربت سے خاطر ہونی چاہیئے نہ ۔۔:)
یہ لیں جیہ آپ کے لئے ۔۔

54737-fruit-juice-fresh-0.jpg
وعلیکم سلام سارہ۔ میں خیریت سے ہوں۔ آپ ٹھیک ہیں نا۔

ہممممممممم بہت مزیدار جوس تھا۔ سواد آگیا، شکریہ شکریہ شکریہ
 

ابوشامل

محفلین
آج تو واقعی صبح ہی سے کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ صبح صبح ظفری اور شگفتہ، پھر جیہ، ڈاکٹر عباس، اور سارہ، آج تو محفل پر عید ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
سارہ میرے لیے پاکولا پلیز :)

شگفتہ پاکولا کا موسم نہیں ہے ۔۔ آپ چائے بنا کر پیئیں ۔۔:tounge: ورنہ پھر میرے واپس آنے کا انتظار کریں ۔۔ کیونکہ ابھی سخت ننیند آ رہی ہے تو میں ذرا آرام فرمانے جا رہی ہوں ۔۔:tounge:
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ بہن آپ کی بھابھی بخیریت ہیں اور آپ کا پیغام پڑھکر آپ کو دعا اور سلام کہہ رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top