عمار ابن ضیا
محفلین
واقعی یار۔۔۔ آخری دو تین اوورز تو ایسے گزرے کہ لگتا تھا ہاتھوں کا میچ گنوارہے ہیں۔49 ویں اوور میں جس طرح کا کھیل کھیلا گیا تھا۔
اس سے تو لگتا تھا کہ جیتنے کا موڈ نہیں ہے ان لوگوں کا
اور یہ سوچو کہ اگر 49 ویں اوور میں کرس گیل کی وہ بال جس پر کامران اکمل نے اپنی وکٹیں اڑاوادیں تھیں۔
بو بال نہ ہوتی تو کیا ہوتا