ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔
شمشاد بھائی معلومات میں اضافے کا شکریہ۔
شمشاد بھائی معلومات میں اضافے کا شکریہ۔
السلام علیکم۔
شمشاد بھائی معلومات میں اضافے کا شکریہ۔
انہیں تھانے لے چلو ، وہاں رپورٹ درج کراتے ہیں چاند بابو کی مٹھی گرم کرکے انہیں حوالات میں ایک دو دن کے لیے بند کرادیتے ہیں۔
وہ بات تو آپ نے سنی ہی ہو گی کہ ہاتھی کے پاوں میں سب کا پاوںڈاکٹر بھائی ۔۔۔۔۔۔آپ بھی شمشاد بھائی کا ساتھ دینے لگے
وہ بات تو آپ نے سنی ہی ہو گی کہ ہاتھی کے پاوں میں سب کا پاوں