کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے تو خود ہی کہا تھا ۔
یہ پوسٹ دو دو بار کیوں‌ہورہی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو سگریٹ پیتا ہی نہیں۔ شاید مغل صاحب گئے ہوں، اور ویسے بھی وہی کسی پُل کی بات کر رہے تھے۔

یہ میری سمجھ سے بھی باہر ہے کہ پیغام دو دفعہ کیوں پوسٹ ہو رہا ہے۔
 
مابدولت تشریف لائے ہیں فی الحال۔۔۔
ویسے سعود بھائی اور زونی بھی نظر آرہی ہیں۔۔۔ زونی! آپ کے امتحانات کا نتیجہ کیا آیا؟ آیا بھی یا۔۔۔۔۔۔
 
بس۔۔۔ میں کبھی کبھی اس وقت بھی نظر آیا کروں شاید۔۔۔ ویسے ابھی یہاں گیارہ بھی نہیں بجے اور ہمارے گھر میں میرے اور بھائی کے سوا سارے سوئے پڑے ہیں ایسے جیسے رات کے بارہ/ ایک بجے کا وقت ہو۔۔۔ مجھے خود فہیم کا انتظار ہے۔۔۔ اور سوچ رہا ہوں کہ شاید زینب کو بھی کچھ لمحے کے لیے ٹپکنے کا موقع مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آنے سے خطرہ لاحق نہیں ہوا، یہ ٹپک کر آنے سے ہوا ہے۔ سردی کا موسم ہے، ٹپکنے میں کہیں چوٹ لگ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ آپ آرام سے ہی آیا کریں۔
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی

جی کل کی بالکل چھٹی ہے اور مزاج کا یہ عالم ہے کہ تھوڑا غصہ آرہا ہے نیٹ پر:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممممم
ٹھیک کہا

لیکن یہی دیکھ لے کہ دوسری پوسٹ کرنے میں کتنا وقت لگ گیا:music:
 

جہانزیب

محفلین
مابدولت بھی یہیں‌ موجود ہیں‌ ۔ نیٹ‌ پر تلاش کر رہے ہیں‌ کہ آیا آرئن نسل ہے یا اعزاز ۔ اور اگر نسل ہے تو یہ گورے اپنے آپ کو آرئن کیوں‌ کہتے ہیں جبکہ آریا حکومتیں تو ہندوستان میں‌ قائم تھا، سواستسکا بھی ہندوستانی نشان ہے، یہ ہٹلر نے اس کو بٹہ کیوں‌ لگا دیا، وغیرہ وغیرہ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top