پہلے میں نہ گود پڑوں
فہیم بھائی !لگتا ہے آپ پر عزیز امین صاحب کا اثر ہوگیا ہے
آپ کی تدوین کے باوجود " گود " ہی ہے۔ اور بھی کوئی ثبوت چاہیے؟
کون سا والا فین، ارے بھئی فین بھی تو کئی قسم کے ہوتے ہیں۔
شکریہ عمران بھائی۔ اپنی سہولت سے کر دیجیئے گا۔
تو فہیم صاحب اس کا مطلب ہے کہ ریموٹ عزیز صاحب کے پاس ہے۔
خبردار،باآداب ،ہوشیار !!!!!!!!!!
جارحانہ موڈ والی ("""زینب"") تشریف لاچکی ہیں
اب اتنے بھی پرانے تو نہیں ہو گے۔ آجکل تو پرانی چیزوں میں بھی ریموٹ لگ جاتے ہیں۔
کچھ ملا باورچی خانے میں کہ ابھی گئی ہی نہیں؟