کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھہر جائیں ذرا مجھے زینب سے مشورہ کرنے دیں۔
اندرونی (انٹرنل) نہیں تو ہم بیرونی (ایکسٹرنل) پر غور کرتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
اپنی ہی کی ہوئی ایک پرانی اور خطرناک پوسٹ یا پھر تھریڈ‌ مل گیاہے

کہیں تو اسے یہاں شیئر کروں:rolleyes:
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے پا جی اج ہی مکمل ٹھیک ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔وہ پڑھا تھا پر میں نے پہلے ہی دوا تبدیل کر لی تھی جیس سے ارام ملا
 

زیک

مسافر
غلطی سے میں بھی آج یہاں آ بھٹکا ہوں۔ مونگ‌پھلی کے دیس میں بیٹھا مونگ‌پھلیاں کھا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید
ارے بھئی رات کے راہیو زیک صاحب تشریف لائے ہیں۔ اسی خوشی میں میرا خیال ہے کہ مونگ پھلیاں ہی بانٹ دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top