پہلے مصرعے میں ہی گڑبڑ ہے زونی۔۔۔ زندگی کی بجائے ’عمرِ دراز" کر دو۔
عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
لیکن زونی تو غائب ہیں نا شمشاد۔۔۔
مٹر گوشت ہوتا تو زیادہ بہتر تھا۔ ویسے مٹر آلو بھی چلے گا۔
کالج سے آگیا ہوں، ابھی دفتر میںہوںاور میںناشتہ ہمیشہ دیر سے ہی کرتا ہوںمیں تو کر چکا ہوں۔ کہیے کالج سے آن لائن ہیں یا کہیں اور سے؟
کالج سے آگیا ہوں، ابھی دفتر میںہوںاور میںناشتہ ہمیشہ دیر سے ہی کرتا ہوں