شمشاد
لائبریرین
سمجھا کریں شمشاد بھائی
زینب اب سکھڑ ہوتی جارہی ہے
کیا مطلب ہے بھئی آپ کا، پہلے نہیں تھی کیا؟
سمجھا کریں شمشاد بھائی
زینب اب سکھڑ ہوتی جارہی ہے
کیا مطلب ہے بھئی آپ کا، پہلے نہیں تھی کیا؟
مٹر قیمہ بھی چلے گا۔
اچھا تو روٹیاں پکا لیتی ہو، گول گول ہی ہوتی ہیں یا مختلف ممالک کے نقشے بنتے ہیں؟
میں بچپن سے ہی سگھڑ ہوںپہلے اس کو صرف کھانا آتا تھا۔
اب بنانا بھی سیھکتی جارہی ہے
پھر تو یہ مطلب ہوا کہ سکھڑ پن آتا جارہا ہے
میں بچپن سے ہی سگھڑ ہوں
سب ملکوں کا تو نہیں پا جی مجھے بس صرف سری لنکا کا نقشہ بنانا اتا ہے کہو تو بنا کے مٹر قیمہ کے ساتھ پیش کروں