کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خوش آمدید ،چچا !لیکن آپ بھی ایسے وقت تشریف لائے ہیں جب سب غائب ہیں۔
 

زونی

محفلین
یہ صدقے اتارنے کا نہیں قربانی کا ٹائم ھے شمشاد بھائی ، عید قریب ھے ،،،،،،،:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا آپ مرحوم کے کسی مکالمے کی بات کر رہے ہیں جو اکثر وہ عدالت میں بولا کرتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ، خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں۔

دفتر کا بوجھ نمٹا دیا ہے۔ آج تو ویسے بھی چھٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی کا کوئی نیا پیغام نظر نہیں آیا۔ لگتا ہے امریکہ پہنچ کر خاصے مصروف ہو گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر ایک کی اپنی اپنی مصروفیات ہیں۔
لیکن اردو محفل کے لیے وقت ضرور نکالنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top