کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ڈاکٹر عباس

محفلین

السلام علیکم

عباس بھائی ، سچی سے میں کچھ بھی نہیں کیا :blush: ۔ ۔ ۔ بڑے کام تو بعض وقت بلکہ اکثر مجھے لگتا ہے کہ یہاں سیاسی اور مذہبی میدانوں میں ہوتے ہیں ، اراکین اتنی دور کی کوڑیاں لے آتے ہیں کہ زبان گنگ رہ جائے !




سیاست اور مذہب پر لوگ صفحوں پر صفحے سیاہ کرتے چلے جاتے ہیں اور حاصل کچھ بھی نہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ سیاست کو چھوڑیں۔ یہ نہ آپ کے بس کا روگ ہے نہ میرے بس کا۔ آئیے لائیبریری چلتے ہیں۔


میں کل ہی ماؤس تبدیل کیا ہے شمشاد بھائی ۔ پرانا والا ماؤس پریشان کر رہا تھا شکر ہے کہ کل ہی تبدیل کر لیا تھا ورنہ یہ اسپیڈ بریکر کراس کرنے میں نجانے کتنی دیر لگ جاتی ۔ ۔ ۔ بس میں پہنچنے والی ہوں لائبریری میں چند گلیاں باقی رہ گئی ہیں :)
 
شگفتہ بیٹا کیا امید کہ مزاج بخیر ہونگے۔

چلئے آپ لائبریری گوشے کی جانب نکلئے اور لائبریری ماہ کے تعلق سے اپنی تیاریوں سے آگاہ کیجئے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فکر نہ کریں ڈاکٹر صاحب کا کلینک سرکاری ہے۔ سرکار برداشت کر لے گی سارا خرچہ۔


شمشاد بھائی ، سرکار کو جب کسی کو ختم کروانا ہو تو شاید اس کا سرکاری علاج کروایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آپ میرا سرکاری علاج کروانا چاہ رہے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے۔ ابھی ہمیں آپ کی بہت ضرورت ہے۔
ایسی بات ہے تو فکر نہ کریں ہم سب مل جل کر برداشت کر لیں گے۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین

شمشاد بھائی ، سرکار کو جب کسی کو ختم کروانا ہو تو شاید اس کا سرکاری علاج کروایا جاتا ہے ۔ ۔ ۔ آپ میرا سرکاری علاج کروانا چاہ رہے ہیں :(



ابھی تو میں ذاتی کلینک پر ہوں،آدہر ہی آ جایئں۔سرکاری علاج کودفع کریں
 

زین

لائبریرین

:)

پہلے کیا کیا لکھا ہے ؟
کچھ نہیں :roll:
آج کی خبریں کیا ہیں؟ سنا ہے گرما گرم خبریں ہیں۔
گرما گرم خبریہ ہے کہ کوئٹہ میں آج بہت سردی ہے ۔
ابھی تو میں ذاتی کلینک پر ہوں،آدہر ہی آ جایئں۔سرکاری علاج کودفع کریں
ہر ڈاکٹر سرکاری علاج کا نام سنتے ہی غصے میں‌آجاتا ہے :grin:
 
محترم دوستو!
السلام علیکم۔میرا نام ہے اسراراحمد چوہدری ہے۔میں اس فورم پر نیا آیا ہوں کون ہے جو مجھے خوش آمدید کہا گا۔
آپ کا اپنا پیا ر بھر دوست
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید ۔ آپ تعارف والے سیکشن میں اپنا تعارف کروایئے
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دو مفروضے ہیں :

ا) یا تو بڑی عید پر کہیں قربان ہو گئی
2) یا پھر عید کی چھٹیاں منا رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیے آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں، ویسے مجھے بھی معلوم ہے اور زینب کو بھی معلوم ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top