کس سے مخاطب ہیں آپ ؟
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #543 اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا بکرے کی ماں کا تو کام تمام ہوگیا عید قربان پر لیکن میںتو ابھی تک خیر منارہا ہوں
اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا بکرے کی ماں کا تو کام تمام ہوگیا عید قربان پر لیکن میںتو ابھی تک خیر منارہا ہوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #544 آپ بکرے کی ماں تھوڑا ہی ہو؟ ویسے محاورۃً ذکر کیا گیا ہے۔ یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ کون قربان ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #546 وقت گرزتے پتہ بھی نہیں پڑے گا۔ ایسے محسوس ہو گا ابھی کل کی بات ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #548 میں خود بھی کل سے ان کا انتظار کر رہا ہوں۔ آج ابو شامل نظر نہیں آئے۔
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #549 تعبیرباجی کی ایک پوسٹتو میں نے وہ فیشن والے سیکشن میں دیکھی تھی آج فہد بھائی واقعی چوبیس گھنٹوں سے غائب ہیں
تعبیرباجی کی ایک پوسٹتو میں نے وہ فیشن والے سیکشن میں دیکھی تھی آج فہد بھائی واقعی چوبیس گھنٹوں سے غائب ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2008 #552 ایسا کرتے ہیں محفل کے تھانے میں اطلاع دیتے ہیں۔ شاید وہ کچھ مدد کر سکیں۔
زین لائبریرین دسمبر 13، 2008 #555 ادھر ان کا کیا کام؟؟؟؟ میرا مطلب وہ تو تھانے سے باہر نکلتے ہی نہیں ۔ تھانے میںہی آج انہوںنے پوسٹ کی تھی
ادھر ان کا کیا کام؟؟؟؟ میرا مطلب وہ تو تھانے سے باہر نکلتے ہی نہیں ۔ تھانے میںہی آج انہوںنے پوسٹ کی تھی
خوشی محفلین دسمبر 13، 2008 #556 ڈاکٹر عباس نے کہا: السلام علیکم۔ شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ اور کیسی ہیں آپ خوشی جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام میں مزے میں ہوں میرا خیال کیسے ایا
ڈاکٹر عباس نے کہا: السلام علیکم۔ شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ اور کیسی ہیں آپ خوشی جی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام میں مزے میں ہوں میرا خیال کیسے ایا
فہیم لائبریرین دسمبر 13، 2008 #559 اللہ کا کرم ہے باجو آپ سنائیں کہاں غائب ہیں آج کل۔ خیریت سے تو ہیں نہ
ت تیشہ محفلین دسمبر 13، 2008 #560 fahim نے کہا: اللہ کا کرم ہے باجو آپ سنائیں کہاں غائب ہیں آج کل۔ خیریت سے تو ہیں نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل ، میں بھی بلکے ہم سب بھی خیریت سے ہیں ، اللہ کا کرم ہے یہاں بھی ،۔ بس دو تین دن پہلے خیریت نہیں تھی کہ کھمبہ مجھ سے زبردستی گلے ملکر عید مل گیا تھا مگر اب کافی ٹکور شکور کرکے ٹھیک ٹھاک ،ٹپِ ٹاپ آپ سناؤ ۔
fahim نے کہا: اللہ کا کرم ہے باجو آپ سنائیں کہاں غائب ہیں آج کل۔ خیریت سے تو ہیں نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلکل ، میں بھی بلکے ہم سب بھی خیریت سے ہیں ، اللہ کا کرم ہے یہاں بھی ،۔ بس دو تین دن پہلے خیریت نہیں تھی کہ کھمبہ مجھ سے زبردستی گلے ملکر عید مل گیا تھا مگر اب کافی ٹکور شکور کرکے ٹھیک ٹھاک ،ٹپِ ٹاپ آپ سناؤ ۔