یہ تو اچھی بات نہیں کہ محفل میں بھی نہیں آ رہے اور فون بھی بند کر رکھے ہیں
بڑا بھاری قسم کا جرمانہ ہونا چاہیے۔
شمشاد بھائی چاچو آجکل افریقہ کے جنگلوں میں نکلے ہوئے ہیں نئے جنوّں کی بھرتی کیلئے
السلام علیکم
یہ کیا باتیں چل رہی تھیں میری غیر موجودگی میں
یہ بتاؤ زونی کے میرے ووٹ کے بدلے مجھے کون سا عہدہ ملے گا
کیوں بھئی پہلے جن دغا دے گئے یا کام چور ہونے کے وجہ سے نکالے گئے؟
پہلے جن بہت چھٹیاں کرتے تھے اور ویسے بھی ان کے پان سگریٹ کا خرچہ بہت تھا
لیکن وہ افریقہ کیوں گئے، وہاں تو جنوں کی پہلے ہی کمی ہے۔ البتہ چڑیلیں بہت ہیں وہاں پر۔
تمہیں کونسا عہدہ چاہیئے ؟ اچھا یہ بتاؤ تمہیں گاڑی کا ٹائر بدلنا آتا ھے تو تمہیں وزیر تعلیم کا عہدہ مل سکتا ھے
اور مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ مشورہ بھی تمہارا ہی ہو گا۔