بھائی! زینب بہن کے سامنے تو ہم سب ہی مظوم ہی ہیں۔
عمار ابن ضیا محفلین دسمبر 24، 2008 #982 نہیں، میں اس کے سامنے ظالم ہوں۔۔۔ جبھی تو دیکھو، فورا بھاگ گئی
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #988 ہمممممممممممم بقول اس کے، اس کو دیکھ کر زینب بھاگی اور مجھے دیکھ کر وہ بھاگ گیا
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #990 زین زیڈ ایف نے کہا: یعنی آپ ان سے بھی بڑے بہادر ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے ایسا کب کہا؟ یہ تو عمار سے پوچھو کہ وہ بہادر ہے یا نہیں
زین زیڈ ایف نے کہا: یعنی آپ ان سے بھی بڑے بہادر ہیں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے ایسا کب کہا؟ یہ تو عمار سے پوچھو کہ وہ بہادر ہے یا نہیں
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #991 اتنی جلدی مکر بھی گئے وہ تو ابھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوںگے ۔
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #992 زین زیڈ ایف نے کہا: اتنی جلدی مکر بھی گئے وہ تو ابھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوںگے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون مکر گیا اور عمار صاحب کو لگتا ہے کہ کل حلوہ پراٹھا نہیں کھانا اس لیے آپ کا یہ اندازہ کہ وہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہونگے غلط ہوا جاتا ہے
زین زیڈ ایف نے کہا: اتنی جلدی مکر بھی گئے وہ تو ابھی خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہوںگے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون مکر گیا اور عمار صاحب کو لگتا ہے کہ کل حلوہ پراٹھا نہیں کھانا اس لیے آپ کا یہ اندازہ کہ وہ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہونگے غلط ہوا جاتا ہے
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #994 زین زیڈ ایف نے کہا: ہممممممممممممممممم اب آپ کو سمجھانے کے لیے ہمیں کیا کرنا پڑے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا سمجھانے کے لیے بھائی!
زین زیڈ ایف نے کہا: ہممممممممممممممممم اب آپ کو سمجھانے کے لیے ہمیں کیا کرنا پڑے گا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا سمجھانے کے لیے بھائی!
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #996 زین زیڈ ایف نے کہا: کچھ نہیں، با با دماغ ویسے بھی ٹھیک نہیںچل رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہیے لگاوالو پھر ویسے مخلصانہ مشورہ یہ ہے کہ اب تمہیں سونا جانا چاہیے
زین زیڈ ایف نے کہا: کچھ نہیں، با با دماغ ویسے بھی ٹھیک نہیںچل رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہیے لگاوالو پھر ویسے مخلصانہ مشورہ یہ ہے کہ اب تمہیں سونا جانا چاہیے
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #998 چلو اچھی بات ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب اٹھ جانا چاہیے۔ کیونکہ میری کل کی چھٹی کینسل ہوچکی ہے اس لیے کل بھی آفس جانا ہے!
چلو اچھی بات ہے۔ میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اب اٹھ جانا چاہیے۔ کیونکہ میری کل کی چھٹی کینسل ہوچکی ہے اس لیے کل بھی آفس جانا ہے!
زین لائبریرین دسمبر 24، 2008 #999 ارےےےےےےےےےے پھر تو اس معاملے میں بھائی بھائی ہوئے ہماری بھی کل کی (یعنی کہ آج 25 دسمبر کی ) چھوٹی کینسل ہوگئی ہے حالانکہ ہماری طرح جو باقی دفاتر ہیں ان سب میں چھٹی ہیں
ارےےےےےےےےےے پھر تو اس معاملے میں بھائی بھائی ہوئے ہماری بھی کل کی (یعنی کہ آج 25 دسمبر کی ) چھوٹی کینسل ہوگئی ہے حالانکہ ہماری طرح جو باقی دفاتر ہیں ان سب میں چھٹی ہیں
فہیم لائبریرین دسمبر 24، 2008 #1,000 ویسے تو ہماری بھی چھٹی ہوتی تھی اس دن۔ لیکن کچھ کام ایسے آگئے ہیں کہ کل جانا پڑرہا ہے۔