میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، صبح بخیر ، آپ خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم !
آج میںپھر حاضر ہوں ۔ طبعیت کچھ بہتر ہے ۔ اس لیئے کوئی الاپ شالاپ نہیں آج ۔
الحمد للہ! بیٹا ہم بھی بخیر ہیں۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
میں آفس نکلنے کی تیاری میں ہوں۔
السلام علیکم !
آج میںپھر حاضر ہوں ۔ طبعیت کچھ بہتر ہے ۔ اس لیئے کوئی الاپ شالاپ نہیں آج ۔
کیا کروں، محفل میں امین بھی ہیں، فہیم بھی ہیں بس مخدوم کی کمی ہے۔ کیونکہ مخدوم کمی ہے اور کمی ہی رہے گا۔
کم از کم یہاں تو کسی سے بھی نہیں ۔۔۔۔۔۔کیوں بھائی آپ ایسا کیوں چاہ رہے ہیں؟ شگفتہ کی طرح آج آپ کا بھی کسی سے جھگڑنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟