کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
یہ امین فہیم۔۔ کہ اپنے فہیم اسلم؟ یہ شاید پاکستانی سیاست کا کوئی کھلاڑی ہوگا غالباًً۔
میری حاضری بھی لگا دیں۔
 

زین

لائبریرین
آپ کی حاضری لگ گئی۔

جی ہاں‌پاکستانی سیاست کا کھلاڑی ہی ہے ، امین فہیم ۔پیپلز پارٹی کے مرکزی راہ نماء ہیں‌اور اس وقت وفاقی وزیر ہیں‌۔
 

زینب

محفلین
ہیں امین فہیم بک گئے، کتنے میں بکے؟ کیا اس عید پر بکے تھے؟

کیا بات کر ہے ہیں پا جی اپ کو نہیں پتا۔کل"آج کامران خان کے ساتھ"میں تفصیل بتائی گئی ہے
اس کے بیٹوں کی بڑی بڑی کھاتی پیتی پوسٹون کی ویسے ابھی حال ہی میں اس کی بیٹی کو آئرلینڈ میں تمام قانون چولہے میں جھونک کے فرسٹ سیکرٹری بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔اپ نے نہیں دیکھا جب سے وزوارت ملی تب سے پی پی کے خلاف بولتی بند ہے اس کی :laugh:
 

زین

لائبریرین
وزارت تو اچھے خاصے انسان کی بولتی بند کردیتی ہے یہ تو آمین فہیم تھی بڑے بڑے لوگوں‌کی بولتی بند ہوگئی ۔

سوچ رہا ہوں‌ایک وزارت آپ کے لیے بھی ڈھونڈوں
 

زینب

محفلین
نا جی اپ کو نہیں پتا زینب کسی کی نوکری نہیں کرتی؛؛؛؛؛؛؛؛امین فہیم سے لگتا ہے کہ۔öر سیاست دان بکتاہے بس اس کی صیح قیمت لگنی چاہیے
 
کیا بات کر ہے ہیں پا جی اپ کو نہیں پتا۔کل"آج کامران خان کے ساتھ"میں تفصیل بتائی گئی ہے
اس کے بیٹوں کی بڑی بڑی کھاتی پیتی پوسٹون کی ویسے ابھی حال ہی میں اس کی بیٹی کو آئرلینڈ میں تمام قانون چولہے میں جھونک کے فرسٹ سیکرٹری بنایا گیا ہے۔۔۔۔۔اپ نے نہیں دیکھا جب سے وزوارت ملی تب سے پی پی کے خلاف بولتی بند ہے اس کی :laugh:
ہائیں۔۔۔ تم کہاں اور کیسے اس وقت؟؟؟

امین فہیم کا تو نام بھی نہ لو۔۔۔ بہت ہی ۔۔۔۔۔۔ نکلا۔
 
ہاہاہاہاہا میں کبھیکبھی چھاپہ مارتی ہوں اس وقت یہ دیکھنے کو کہ میرے بعد انتظامیہ کام شام تو ٹھیک کر ہی ہے نا:laugh:
ہاہاہا۔۔۔ اچھا بھلا کام کررہی ہوتی ہے انتظامیہ لیکن چڑیل کے آنے سے کافی لوگ ڈر کر ادھر ادھر ہوجاتے ہیں اس لیے سیکیورٹی کے لیے مجھے آنا پڑا کہ سب کو حفاظتی دائرے میں لیے رکھوں اور محفل کی چڑیل کو اپنی طرف متوجہ رکھوں :grin:
 
زین! میری کیوں خیر نہیں؟ میرے صبر کا پیمانہ اتنا بڑا ہے کہ یہ ظالم بھی تنگ آگئی ہے مجھ پر ظلم کر کرکے۔ ;) اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top