لیجئے جناب 25 ویں قسط حاضر ہے
ابوشامل محفلین نومبر 25، 2008 #2 سب سے پہلے تو خوش آمدید ادی جیہ! اور اب اس دھاگے پر شمشاد بھائی دوڑے دوڑے آئیں گے۔ اب آ بھی جائیے
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #3 یہ بھی لکھنا تھا کہ میں بھی عرصے بعد حاضر ہوں۔ کیسی ہیں، کیا حال احوال ہیں، کیا صورتحال ہے؟
ابوشامل محفلین نومبر 25، 2008 #4 ادی جیہ نے حال احوال تو سوات آپریشن کے اعداد و شمار والے دھاگے میں بتا ہی دیا ہے۔
عمار ابن ضیا محفلین نومبر 25، 2008 #5 ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔۔ یہ دھاگہ کھولنے کا اعزاز اس بار بھی جیہ ہی کے ہاتھ آیا۔۔۔
زین لائبریرین نومبر 25، 2008 #10 السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! میں بھی ایک دن کی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں۔ سب کیسے ہیں؟؟؟
جیہ لائبریرین نومبر 25، 2008 #11 شمشاد نے کہا: اللہ بڑا کارساز ہے۔ انشاء اللہ سب اچھا ہی ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا شمشاد بھائی۔ اب جا رہی ہوں ۔ زندہ رہی تو حاضری لگا لوں گی۔ اللہ حافظ
شمشاد نے کہا: اللہ بڑا کارساز ہے۔ انشاء اللہ سب اچھا ہی ہو گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا شمشاد بھائی۔ اب جا رہی ہوں ۔ زندہ رہی تو حاضری لگا لوں گی۔ اللہ حافظ
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #12 اللہ بہتر کرنے والا ہے۔ انشاء اللہ جلد ملاقات ہو گی۔ جیسے ہی وقت ملے محفل میں آ جانا۔
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #13 السلام علیکم حآضرین محفل ! کیسے حال احوال ہیں سب کے ، آج تو جیہ بھی آئی ہیں
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #15 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام، خوش آمدید آپ کے امتحان کا نتیجہ کیا ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نتیجہ ھے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، کیا کیا جائے شمشاد بھائی
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام، خوش آمدید آپ کے امتحان کا نتیجہ کیا ہوا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نتیجہ ھے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، کیا کیا جائے شمشاد بھائی
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #17 تعلیم کی کمی ،،،،، میں نے امتحان کیا دے دیا ، نتیجہ ہی نہیں آ رہا ، ظالم سماج
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #19 تو اور کیا ، آدھی عمر تو رزلٹ کے انتظار میں ہی گزر گئی ، وہ کیا شعر ھے ،،،، زندگی مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں پہلے مصرعے میں کچھ گڑ بڑ ھے ، تصحیح پلیز
تو اور کیا ، آدھی عمر تو رزلٹ کے انتظار میں ہی گزر گئی ، وہ کیا شعر ھے ،،،، زندگی مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں پہلے مصرعے میں کچھ گڑ بڑ ھے ، تصحیح پلیز
الف عین لائبریرین نومبر 25، 2008 #20 پہلے مصرعے میں ہی گڑبڑ ہے زونی۔۔۔ زندگی کی بجائے ’عمرِ دراز" کر دو۔ عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن لیکن زونی تو غائب ہیں نا شمشاد۔۔۔
پہلے مصرعے میں ہی گڑبڑ ہے زونی۔۔۔ زندگی کی بجائے ’عمرِ دراز" کر دو۔ عمرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن لیکن زونی تو غائب ہیں نا شمشاد۔۔۔