کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھی یہی ڈھونڈ رہا تھا کہ کون ٹوکتا ہے۔ بس آج سے آپ کو اس دھاگے کا تھانیدار نامزد کرتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ارے بھائی نہیں
ہماری مصروفیات کبھی کبھی بہت بڑھ جاتی ہے تو کبھی کبھی کچھ نہیں ہوتا۔
 

زین

لائبریرین
جی ہاں، صحیح سمجھے۔ میرے کندھوں‌پر پہلے سے بہت سی ذمہ داریاں ہیں اس لیے اب ""ذمہ داری"" کا نام سن کر ہی گبھرا جاتا ہوں
 

زین

لائبریرین
جی درست کہا۔
اللہ پاک کا شکر ہے اور آپ کی طبیعت کیسی ہے ، کراچی کے حالات تو ویسے بھی آج بہت کل بہت خراب ہیں ، کچھ عرصہ پہلے یہی صورتحال کوئٹہ میں‌تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top