ادی سارہ آپ کے علاقے میں حالات کیسے ہیں؟ سب خیریت تو ہے نا؟
سارہ خان محفلین دسمبر 1، 2008 #242 جی فہد بھائی سب خیریت ہے یہاں ۔۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ اللہ کرے باقی سب جگہ بھی حالات ٹھیک ہو جائیں ۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #243 سارہ اگر پھر بات ہو شگفتہ سے تو ہماری طرف سے مبارک دے دیں۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ رابطہ کر سکوں۔
سارہ خان محفلین دسمبر 1، 2008 #244 شمشاد بھائی میری شگفتہ سے ابھی بات ہوئی ہے ۔۔ آپ کی مبارباد ان کو پہنچا دی تھی ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2008 #246 ادھر ہی ہیں، کہاں جانا ہے انہوں نے۔ اور ہاں سارہ آپ کا بہت بہت شکریہ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #248 و علیکم السلام الحمد للہ۔ اللہ کا کرم ہے۔ اپ سنائیں، آپ اور اہل خانہ کیسے ہیں؟
الف عین لائبریرین دسمبر 3، 2008 #249 السلام علیکم شمشاد۔ کیا بات ہے آج کل تمہارے علاوہ یہاں آنے والے غائب ہیں۔۔۔ میں بھی یہاں خاموشی دیکھ کر بھاگ لیتا ہوں،
السلام علیکم شمشاد۔ کیا بات ہے آج کل تمہارے علاوہ یہاں آنے والے غائب ہیں۔۔۔ میں بھی یہاں خاموشی دیکھ کر بھاگ لیتا ہوں،
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #250 و علیکم السلام اعجاز بھائی آپ تو آتے رہا کریں۔ آپ کو دیکھتے ہوئے باقی بھی آ جایا کریں گے۔ ظفری سے بات ہوئی کہ نہیں اور فاروق بھائی سے بھی۔
و علیکم السلام اعجاز بھائی آپ تو آتے رہا کریں۔ آپ کو دیکھتے ہوئے باقی بھی آ جایا کریں گے۔ ظفری سے بات ہوئی کہ نہیں اور فاروق بھائی سے بھی۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #252 و علیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں، میرے اہل خانہ بھی ٹھیک ہیں۔ اب جو آئے وہ اپنا بتائے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2008 #254 یہ لیں جی زین بھائی آ گئے ہیں۔ اب ان کا راج رہے گا، میں تو جا رہا ہوں۔
زین لائبریرین دسمبر 3، 2008 #257 کہاںبھائی ، خیر تو ہے ؟؟ دو تین دن میں بھی کل زیارت جارہا ہوں پھر یہاںکون ہوگا؟