قریب دو چار گھنٹےکا سفر ہوتو کوئی بات نہیں ورنہ کئی گھنٹوںکا سفر بچوںکہ ساتھ کرنا ناممکن تو نہیں لیکن مشکل ضرور ہے ۔ہاہا ۔۔ بچوں کو بھی تو ٹرین کا سفر پسند ہوتا ہے سسٹر ۔۔ وہ ساتھ نہ ہوں یہ تو ان کے ساتھ زیادتی ہوگی ۔۔۔
میں فٹ بال کھیلتا تھا۔ اچھا گول کیپر تھا ۔کرکٹ بھی پسند ہے لیکن اس کا اچھا کھلاڑی نہیں تھا ۔اچھا یہ بتائیں کہ کون کون سے کھیل آپ کھیلتے ہیں، اندرونی نہیں، بیرونی کھیل؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکمممممممممم کیسے ہیں سب بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکمممممممممم کیسے ہیں سب بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔
میںبس کبھی کبھی مراقبے میں چلی جاتی ہوں۔۔۔۔غوطہ لاگانے گئی تھی
ہاہاہا ہا نہیں فل حال اپ کی اور زین کی بات ہوئی تھی اب اپ لوگ سپاری لیتے ہو یا دیتے اس کی میں نے ابھی چھان بین نہیںکی