کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میں بھی فرسٹ‌ایئر کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زین

لائبریرین
شاید اسلیے آ پ زین صاحب کہتی تھی
اندازہ کتنے کا لگایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کتنا چھوٹا نکلا؟

:)
 
سارہ خان

محفلین
شاید اسلیے آ پ زین صاحب کہتی تھی
اندازہ کتنے کا لگایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کتنا چھوٹا نکلا؟

:)

نہیں صاحب تو میں سب کو کہتی ہوں جن کو جانتی نہ ہوں اور پہلی دفعہ بات ہو رہی ہو ۔۔

اندازہ تھا کہ گریجویشن تو کیا ہوا ہوگا ۔۔
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم۔
کیا حال ہیں سب کے۔

وعیکم السلام
اللہ پاک کا کرم ہے ۔
آپ سنائیں
کبھی اس دھاگے سے بھی نکلا کریں ،محفل کی سیر ضروری ہے ۔

نہیں صاحب تو میں سب کو کہتی ہوں جن کو جانتی نہ ہوں اور پہلی دفعہ بات ہو رہی ہو ۔۔

اندازہ تھا کہ گریجویشن تو کیا ہوا ہوگا ۔۔

کوئی بات نہیں‌اب کرلینگے گریجویشن

بس آپ سب کی دعائیں ہونی چاہیئں

ویسے آئندہ صاحب نہیں‌کہنا مجھے چڑ سی ہے ۔

شکریہ
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
دعا ہے سدا سجی رہے یہ محفل آمین
کوشش رہے گی کہ آپ جیسی علم دوست ہستیوں سے کچھ سیکھ سکوں ۔
ابھی تو یہ بھی علم نہیں کس موضوع کا کیسے جواب دینا ہے ۔
آتو گیا ہوں محفل علم میں اب کل سے جز ملے یا جز سے کل ۔۔ یہ تو توفیق الہی پر منحصر۔
سدا خوش رہیں آپ سب آمین
طالب دعا
نایاب
 
شمشاد

بھائی اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
وعلیکم السلام
کیا حال ہے نایاب صاحب ؟

یہاں عام سی بات چیت اور حال احوال ہوتا ہے بس
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم
دعا ہے سدا سجی رہے یہ محفل آمین
کوشش رہے گی کہ آپ جیسی علم دوست ہستیوں سے کچھ سیکھ سکوں ۔
ابھی تو یہ بھی علم نہیں کس موضوع کا کیسے جواب دینا ہے ۔
آتو گیا ہوں محفل علم میں اب کل سے جز ملے یا جز سے کل ۔۔ یہ تو توفیق الہی پر منحصر۔
سدا خوش رہیں آپ سب آمین
طالب دعا
نایاب

خوش آمدید نایاب ۔۔۔:)
 
نایاب

لائبریرین
بھائی اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
السلام علیکم
محترم شمشاد جی
تعریف اس مالک دوجہاں کی جس نے اتنے اچھے پیارے ملنسار اراکین کو
پھولوں کی صورت اس محفل کے گلشن میں کھلایا ہے ۔۔
اللہ کرے سدا سجی رہے یہ محفل آمین
نام نایاب حسین نقوی ہے ۔ تعلق راولپنڈی لاہور ڈسکہ سے ہے ۔۔ تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان پڑھ
بسلسلہ تلاش رزق سعودی عرب میں مقیم ہوں۔۔ عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمر دراز مانگ کر لایا تھا چار دن ۔۔ تین دن گزر چکے ۔۔ اک دن باقی ہے ۔
طلب گار دعا ہوں ۔ آپ جیسی ہستیوں سے کہ آگہی پا جاؤں اپنے ہونے کی۔۔
تشنگی کا عالم اور زیست کا صحرا۔ پھر سراب تو ملتے ہی ہیں۔
شکر گذار ہوں آپ سب محترم ہستیوں کا ۔
جن کی توجہ کے باعث اب اجنبی نہیں رہا اس محفل میں ۔۔
اللہ کرے زور علم و عمل اور زیادہ آمین
طالب دعا
نایاب
 
سارہ خان

محفلین
طالوت سے کیوں پوچھوں اپ ہی بتاؤ۔۔۔ اور مجھے کیا پتا تھا کہ آپ بڑے ہو یا چھوٹے ۔۔ اب چھوٹے کا پتا چل گیا اب نہیں کبھی نہیں کہوں گی زین صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ زین کہوں گی بس ۔۔:-P
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top