نہیں وہ تمہاری فوٹو دیکھ کر نہیں۔
بلکہ تمہارے کھانے پینے سے ڈر گئے ہیں۔
کہ کبھی تم ان کی مہمان بن گئیں تو ان کو تو شاید پھر بھوکا سونا پڑے
اب میں انا بھی نہیں کھاتی
اسلام و علیکم
میں اردو وب پر نیا ھں۔ مجھے ابھی کچھ بھی نھیں پتا، اس پر کیسے کام کرنا ھے۔ بس شمشاد صاحب اور سب لوگوں سے تعارف کروانا تھا۔ میرا نام محمد وسیم ہے۔ میں آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ میں اٹھائس دن جاب پر ہوتا ہوں اور چودہ دن گھر پر۔ آجکل میں جاب پر ہوں 2 جنوری کو می گھر چھٹی پر جا رہا ہوں۔ بس اتنا کافی ہے۔
ً
اردو محفل میں خوش آمدید وسیم صاحب
یہ خصوصی تعارف مجھ سے ہی کیوں؟
میری طرح چپکے چپکے آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممممممممم
ایک آفس کا کام بھی کرنا ہے
اور اس کو چھوڑ کر میں یہاں لگا ہوا ہوں
ضحیح جا رہے ہو دونوں ۔۔۔
کام چور جو ہوئے