ارےرےےےےےےے بھائی ۔ اتنی نیند کہاں ہماری ، تین بجے سویا ،نو بجے دوبارہ اٹھ گیا ۔ پھر کالج گیا۔ اللہ پاک کا شکر ہے اور آپ لوگوں کی دعائیں ہیں مسئلہ کافی حد تک حل ہوگیا ہے ۔ایسی بات نہیں ہے، کئی دنوں سے نیند پوری نہیں ہوئی تھی اس لیے سب گدھے گھوڑے خچر بیچ کر سو رہے ہیں۔
السلام علیکمکوئی کوئی کام سوچ کر کرنے والا ہوتا ہے مثلاً کھانا کھانے سے پہلے سوچنا چاہیے، سونے سے پہلے سوچنا چاہیے، اٹھنے سے پہلے سوچنا چاہیے، بس ایسے ہی چند ایک کام اور۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
چچا جی کیسے ہیں آپ
وعلیکم السلامالسلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
میں نے تو سنا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچی پیا بندہ گیا ۔۔۔۔
مگر آپ تو ماشااللہ اتنا سوچ کر بھی ٹاپ پر ہیں۔۔
سوچ رہا ہوں میں بھی سوچنا شروع کر ہی دوں ،،
سدا خوش رہیں آپ آمین
نایاب
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس دھاگے پر پہلی بار آئی ہو ایک بات دریافت کرنی ہے کہ محفل میں اور کس کس کو غصہ جلدی سے آجاتا ہے ایک نام تو مجھے معلوم ہوا ہے ۔۔۔۔۔باقی بھی پتہ لگ جائے تو۔۔۔۔۔آئندہ بچت ہو جائے گی