کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیا حال ہے حسن بھائی؟
پردے میں‌رہنے دیں پردہ جو اُٹھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی وہ کون کون ہے جس کو غصہ جلدی آتا ہے؟ مجھے بھی تو بتائیں۔

سارہ ایک دفعہ اس دھاگے پر آنے سے معلوم نہیں ہو گا، اس کے لیے آپ کو بار بار آنا ہو گا۔

اور نایاب بھائی میں تو کوئی بھی کام سوچ کر نہیں کرتا، آپ کو ایسا کیونکر محسوس ہوا؟
 
حسن علوی

محفلین

الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک زین بھائی۔ اور اب اتنی بھی کیا پردہ داری ھے، دوسروں کو خبردار کرنا بھی تو ایک ذمہ داری ھے نا جناب۔
 
جی ہاں ۔ ذمہ داری تو ہے ۔ لیکن بعض دفعہ یہ غیر ذمہ داری بھی ہوتی ہے ۔
:)
 
حسن علوی

محفلین
ابھی کچھ عرصہ تو یہیں پر ہوں انشاءاللہ باقی آگے حالات پر منحصر ھے اگر کسی اچھی جاب کا کچھ سلسلہ چل نکلا تو ٹھیک رونہ پاکستان زندہ باد:)
 
حسن علوی

محفلین
السلام علیکم حسن بھائی۔۔۔؟
کہاں ہیں کیسے ہیں‌۔۔۔۔۔؟ بہت دن بعد ملاقات ہوئی آپ سے ۔

وعلیکم السلام عندلیب، میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمدللہ اور یہیں ہوں بس تھوڑا گم ہو جاتا ہوں کبھی کبھی۔ اور ملاقات دیر سے سہی مگر یہ دیکھیئے کہ ہو گئی آخر:)
 
تیشہ

محفلین
ابھی کچھ عرصہ تو یہیں پر ہوں انشاءاللہ باقی آگے حالات پر منحصر ھے اگر کسی اچھی جاب کا کچھ سلسلہ چل نکلا تو ٹھیک رونہ پاکستان زندہ باد:)

یہاں Rules چینج ہوکر بہت Strict ہوچکے ہیں حسن ، بہت سختی ہوچکی ہے نومبر کے مہینے سے نئے رُول آئے ہیں ۔۔ پہلے لڑکا لڑکی اٹھارہ سال کے ہوتے ہوئے شادی کرکے اپنے فیانسی ، شوہر کو بلاسکتے تھے پاکستان سے ، مگر اب فورس میرج کو دیکھتے ہوئے برطانیہ میں اب اکیس سال کردی گئی ہے ، جانتے ہیں کہ پاکستانی ، بنگلادیشی لوگ اپنی بچیوں کو زبردستی اپنے ملک لے جاکر انکی شادیاں کر آتے ہیں لہذا اب عمر اکیس سال کردی گئی :music: ، (بہت اچھا کیا میں بہت خوش ہوئی :hatoff: )
دوسرا نئا رُول Rules اب سٹوڈنٹ ویزے پے آنے والے سٹوڈنٹس کا ہے ، جو سٹڈی کے لئے آتے ہیں اور آکر سٹڈی چھوڑ کر جاب کرنے لگتے ہیں ان سٹوڈنٹس کو وہ لوگ نکال رہے ہیں اور جو اور سٹے ہیں ،۔ اور تو اور اب پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹس کو بھی ویزے نہیں مل رہے ، نہایت مشکل کیا ہے انہوں نے ۔۔ اور جو پاکستان جارہے ہیں ایسے سٹوڈنٹس کو پھر واپس یہاں لوٹ کر آنے بہت مشکلات اٹھانی پڑ رہی ہیں ، اور جو یہاں پہنچ آئے انکو چھانبین کے باوجود کئی کو ائیرپورٹ سے ہی واپس پاک بھیج رہے ہیں ،،
اور تو اور جو پاکی یہاں شادی پیپرز کے لئے کرتے ہیں برطانیہ سیٹ ہونے کو ، اس لالچ میں زندگیاں برباد کرتے ہیں ان کے لئے بھی کچھ مہینوں میں نئا رولز آرہا ہے جیسے ہی کسی پاکی نے یہاں کی برٹش سے سیٹ ہونے کو شادی کی ، اور تین سال بعد پکا ویزہ ملنے پر ، اسے چھوڑا تو بیوی اسکی شکایت کرسکتی ہے کہ اس نے یہاں سیٹ ہونے کے لئے مجھے یوز کیا ہے اور اب چھوڑ چکا ہے تو ایسے بندے کی کاغذی کاروائی روک کر اسکا ویزہ کینسل کرکے اسکو بیک پاکستان روانہ کیا جائے گا :music:
ایسے بہت سے نئے رولز نومبر سے چینج ہوئے ہیں ۔۔۔ اور آگے آگے کئی چینج ہونے کو ہیں ،
 
زینب

محفلین
السلام علیکم
اس دھاگے پر پہلی بار آئی ہو :) ایک بات دریافت کرنی ہے کہ محفل میں اور کس کس کو غصہ جلدی سے آجاتا ہے ایک نام تو مجھے معلوم ہوا ہے ۔۔۔۔:grin:۔باقی بھی پتہ لگ جائے تو۔۔۔۔۔آئندہ بچت ہو جائے گی:laugh::laugh:

وعلیکم السلام
وعلیکم السلام
خوش آمدید اس دھاگے پر
مجھے بھی ابھی تک دو ممبرز کا پتہ چلا ہے ۔ ویسے ان سے کوئی گلہ بھی نہیں ۔

بچت کے لیے ہم بھی کوشش کررہے ہیں کہ پتہ چلاسکیں

خبر دار مشتری ہشیار باش۔میرا نام کوئی نا لے نیئں تاں:boxing:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی ہم اس غصے کی بات نہیں کر رہے جو تم کو موہن جی یا مکر جی کی باتوں پر آتا ہے۔ کیوں سارہ یہی بات ہے ناں۔
 
نایاب

لائبریرین
یہاں Rules چینج ہوکر بہت Strict ہوچکے ہیں حسن ، بہت سختی ہوچکی ہے نومبر کے مہینے سے نئے رُول آئے ہیں ۔۔ پہلے لڑکا لڑکی اٹھارہ سال کے ہوتے ہوئے شادی کرکے اپنے فیانسی ، شوہر کو بلاسکتے تھے پاکستان سے ، مگر اب فورس میرج کو دیکھتے ہوئے برطانیہ میں اب اکیس سال کردی گئی ہے ، جانتے ہیں کہ پاکستانی ، بنگلادیشی لوگ اپنی بچیوں کو زبردستی اپنے ملک لے جاکر انکی شادیاں کر آتے ہیں لہذا اب عمر اکیس سال کردی گئی :music: ، (بہت اچھا کیا میں بہت خوش ہوئی :hatoff: )
دوسرا نئا رُول Rules اب سٹوڈنٹ ویزے پے آنے والے سٹوڈنٹس کا ہے ، جو سٹڈی کے لئے آتے ہیں اور آکر سٹڈی چھوڑ کر جاب کرنے لگتے ہیں ان سٹوڈنٹس کو وہ لوگ نکال رہے ہیں اور جو اور سٹے ہیں ،۔ اور تو اور اب پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹس کو بھی ویزے نہیں مل رہے ، نہایت مشکل کیا ہے انہوں نے ۔۔ اور جو پاکستان جارہے ہیں ایسے سٹوڈنٹس کو پھر واپس یہاں لوٹ کر آنے بہت مشکلات اٹھانی پڑ رہی ہیں ، اور جو یہاں پہنچ آئے انکو چھانبین کے باوجود کئی کو ائیرپورٹ سے ہی واپس پاک بھیج رہے ہیں ،،
اور تو اور جو پاکی یہاں شادی پیپرز کے لئے کرتے ہیں برطانیہ سیٹ ہونے کو ، اس لالچ میں زندگیاں برباد کرتے ہیں ان کے لئے بھی کچھ مہینوں میں نئا رولز آرہا ہے جیسے ہی کسی پاکی نے یہاں کی برٹش سے سیٹ ہونے کو شادی کی ، اور تین سال بعد پکا ویزہ ملنے پر ، اسے چھوڑا تو بیوی اسکی شکایت کرسکتی ہے کہ اس نے یہاں سیٹ ہونے کے لئے مجھے یوز کیا ہے اور اب چھوڑ چکا ہے تو ایسے بندے کی کاغذی کاروائی روک کر اسکا ویزہ کینسل کرکے اسکو بیک پاکستان روانہ کیا جائے گا :music:
ایسے بہت سے نئے رولز نومبر سے چینج ہوئے ہیں ۔۔۔ اور آگے آگے کئی چینج ہونے کو ہیں ،
السلام علیکم
محترمہ بوچھی بہنا جی
اللہ آپ کو سدا خوش و آباد رکھے آمین
بہت شکریہ اتنی معلومات دینے کا ۔۔
کاش آپ اک مستقل موضوع میں یہ سب بیان کر دیں تو شائد کسی کا مستقبل تباہ ہونے سے بچ جائے ۔۔
اللہ کی امان آپ پر سدا آمین
نایاب
 
حسن علوی

محفلین
یہاں Rules چینج ہوکر بہت Strict ہوچکے ہیں حسن ، بہت سختی ہوچکی ہے نومبر کے مہینے سے نئے رُول آئے ہیں ۔۔ پہلے لڑکا لڑکی اٹھارہ سال کے ہوتے ہوئے شادی کرکے اپنے فیانسی ، شوہر کو بلاسکتے تھے پاکستان سے ، مگر اب فورس میرج کو دیکھتے ہوئے برطانیہ میں اب اکیس سال کردی گئی ہے ، جانتے ہیں کہ پاکستانی ، بنگلادیشی لوگ اپنی بچیوں کو زبردستی اپنے ملک لے جاکر انکی شادیاں کر آتے ہیں لہذا اب عمر اکیس سال کردی گئی :music: ، (بہت اچھا کیا میں بہت خوش ہوئی :hatoff: )
دوسرا نئا رُول Rules اب سٹوڈنٹ ویزے پے آنے والے سٹوڈنٹس کا ہے ، جو سٹڈی کے لئے آتے ہیں اور آکر سٹڈی چھوڑ کر جاب کرنے لگتے ہیں ان سٹوڈنٹس کو وہ لوگ نکال رہے ہیں اور جو اور سٹے ہیں ،۔ اور تو اور اب پاکستان سے آنے والے سٹوڈنٹس کو بھی ویزے نہیں مل رہے ، نہایت مشکل کیا ہے انہوں نے ۔۔ اور جو پاکستان جارہے ہیں ایسے سٹوڈنٹس کو پھر واپس یہاں لوٹ کر آنے بہت مشکلات اٹھانی پڑ رہی ہیں ، اور جو یہاں پہنچ آئے انکو چھانبین کے باوجود کئی کو ائیرپورٹ سے ہی واپس پاک بھیج رہے ہیں ،،
اور تو اور جو پاکی یہاں شادی پیپرز کے لئے کرتے ہیں برطانیہ سیٹ ہونے کو ، اس لالچ میں زندگیاں برباد کرتے ہیں ان کے لئے بھی کچھ مہینوں میں نئا رولز آرہا ہے جیسے ہی کسی پاکی نے یہاں کی برٹش سے سیٹ ہونے کو شادی کی ، اور تین سال بعد پکا ویزہ ملنے پر ، اسے چھوڑا تو بیوی اسکی شکایت کرسکتی ہے کہ اس نے یہاں سیٹ ہونے کے لئے مجھے یوز کیا ہے اور اب چھوڑ چکا ہے تو ایسے بندے کی کاغذی کاروائی روک کر اسکا ویزہ کینسل کرکے اسکو بیک پاکستان روانہ کیا جائے گا :music:
ایسے بہت سے نئے رولز نومبر سے چینج ہوئے ہیں ۔۔۔ اور آگے آگے کئی چینج ہونے کو ہیں ،

شکریہ باجو، ویسے کافی شور ھے آجکل ان نئے قوانین کا میں نے بھی بہت سنا ھے۔ خیر مجھے کیا لینا دینا ان چیزوں سے، میرا جو مقصد تھا اللہ پاک نے مجھے اس میں سرخرو کر دیا میرے لیئے یہی کافی ھے مجھے کچھ اور نہیں چاہیئے اور نہ ہی مجھے کوئی لالچ ھے کسی قسم کا پتہ نہیں لوگ کیوں اتنا مرتے ہیں یہاں رہنے کے لیئے۔ اگر رہنا ہی ھے تو جائز طریقہ کیوں اختیار نہیں کرتے، غیر قانونی اور دو نمبر طریقے استعمال کرتے ہیں اور ایک بدتر معیارِ زندگی جینے پر مجبور ہوتے ہیں۔
خیر میرا ابھی تقریباً دو سال سے زیادہ کا ویزہ باقی ھے مگر پھر بھی یہاں رہنے کا کوئی خاص ارادہ نہیں۔ کریڈٹ کرنچ کے باعث جاب مارکیٹ کافی ڈاؤن ھے، اگر کوئی فیلڈ سے متعلق جاب نہ ملی تو وقت برباد کرنے کا فائدہ کیا اس لیئے بس یہی سوچا ھے کہ اگر کوئی تسّلی بخش جاب ہو گئی تو ٹھیک ورنہ واپس چلا جاؤں گا۔
 
ارے بھئی وہ کون کون ہے جس کو غصہ جلدی آتا ہے؟ مجھے بھی تو بتائیں۔

سارہ ایک دفعہ اس دھاگے پر آنے سے معلوم نہیں ہو گا، اس کے لیے آپ کو بار بار آنا ہو گا۔

اور نایاب بھائی میں تو کوئی بھی کام سوچ کر نہیں کرتا، آپ کو ایسا کیونکر محسوس ہوا؟
نام بتا کر میں نے مرنا ہے:laugh:
اس دھاگے پر بار بار نہ بھی آسکوں تو بھی پلیز مجھے بتا دیجئے گا۔۔۔۔کوئی نیا نام پتا چلے تو۔۔۔۔:laugh:
یہ نہ ہو کہ بے خبری میں ہی ماری جاوں
 
زینب

محفلین
ارے بھئی ہم اس غصے کی بات نہیں کر رہے جو تم کو موہن جی یا مکر جی کی باتوں پر آتا ہے۔ کیوں سارہ یہی بات ہے ناں۔
ان کا تو سر توڑنے کو جی چاہتا ہے

نئیں تہاڈا ناں تے مینوں پہلے پتہ اے:laugh:

یہ کس گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top