شمشاد
لائبریرین
شمشاد بھائی ،آج 25 دسمبر ہے اور قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش ، میرے لیے یہ دن بہت اہم رہا ہے بچپن سے ہی لیکن جن حالات میں دھکیل دیا گیا ہے اور دھکیلا جا رہا ہے وہ پریشان کن ہیں![]()
اور قوم کی اکثریت کی لا پرواہی اور غفلت اور مسلکی ، لسانی اور نجانے کون کون سے گروہوں میں تقسیم
![]()
![]()
قوم کی اکثریت کو دھکیلا ہے اس قوم کے لیڈروں نے، ورنہ پاکستانی قوم بذات خود ایسی نہیں ہے۔