کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بس شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:music:

زین عینک نہین لگی کیا ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔ کیا لکھا ہے اور کیا پڑھ رہے ہو ۔۔۔:grin:

:blush::laugh::laugh::laugh::laugh:
:laugh::blush:

نہیں‌۔ اسی لیے تو سوچ رہا ہوں‌کہ عینک لگالوں ۔ لیکن ڈاکٹر کے پاس جانے کا موقع ہی نہیں‌ملتا۔

ویسے جناب نے بھی بہنیں کی بجائے بھینیں لکھا ہے تو اس میں‌ مجھ جیسے کمزور نظر والے کا کیا قصور ۔
 

شمشاد

لائبریرین
زین یہ بھینس کہاں سے آ گئی محفل میں :beating:؟ مجیب منصور نے تو بہنوں کا ذکر کیا ہے۔ بس ہ کے استعمال کی غلطی کر گئے تھے۔
 

زین

لائبریرین
زین یہ بھینس کہاں سے آ گئی محفل میں :beating:؟ مجیب منصور نے تو بہنوں کا ذکر کیا ہے۔ بس ہ کے استعمال کی غلطی کر گئے تھے۔

پہلے خود ہی میرے حق میں بیان دیا اور اب :cry:
کیا کرے بیچارہ ننھی سے اکیلی جان اور اتنے ڈھیر سارے کام، تو ایسا ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میرا سیاسی بیان تھا اور یہ حکومتی بیان ہے۔ ابھی انتظار کرو، باقی بہنوں کو آنے دو پھر عوامی بیان بھی جاری کیا جائے گا۔
 

زین

لائبریرین
بس اب تو میں چلاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

زین

لائبریرین
گھر کی طرف اور کہاں جانا ہے ہم شریفوں نے
بہنوں‌نے آکر میرا برا حال کردینا ہے ۔
 

زین

لائبریرین
:eek: :eek: :eek:

اتنی رات کہاں ہے ، ابھی تو گیارہ ہی بجے ہیں۔

اور ہم بارہ بجے کے بعد ہی گھر جاتے ہیں ۔

آج چھٹی ہے تو جلدی چلے جاتے ہیں‌۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر خیریت سے گھر جائیں۔ اور ہاں جاتے ہوئے بڑی بہن کے لیے کچھ خشک میوہ ضرور لیتے جائیے گا۔ اور ہاں وہ مجھے جو بھیجنا تھا اس کا کیا ہوا؟
 

زین

لائبریرین
بڑی بہن اپنے ساتھ ہی لے آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خشک میوہ نہیں اب صرف میوہ ہی لیکر جاؤنگا۔

آپ کو بھیجنا تھا ؟ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
نظر کے ساتھ ساتھ یاد داشت بھی لگتا ہے جواب دے رہی ہے۔ ارے بھائی وہ جو نرخوں پر بات ہو رہی تھی، اس میں آپ نے کچھ بھیجنے کے لیے کہا تھا۔
 

زین

لائبریرین
ایسے وقت میں تو واقعی یاداشت بھی ساتھ چھوڑ‌جاتی ہے ۔

آپ ثبوت فراہم کیجئے یا عزیز امین صاحب سے رابطہ کرکے ثبوت اکٹھے کیجئے میں نے کب اور کہاں کہا تھا ؟
:)
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے ثبوت اکٹھے کرنے سے بہتر ہے میں خود ہی خرید کر کھا لوں۔

ویسے آپ اپنے ننھنے منے ذہن پر تھوڑا سا زور دیں تو آپ کا یاد آ جائے گا۔ کہ بادام، مونگ پھلی، کاجو، پستہ کے نرخوں کا جہاں ذکر ہوا تھا وہاں پھر آپ ایک اور خشک میوے کا بھی ذکر کیا تھا جس کا نرخ دو صد روپے کے قریب تھا۔ آیا کچھ ذہن میں کہ نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top