محفل میںتو ہر قسم کے لوگ ہیں۔ ڈاکٹر، انجینئر،شاعر،شریف، بدمعاش
محفل میںتو ہر قسم کے لوگ ہیں۔ ڈاکٹر، انجینئر،شاعر،شریف، بدمعاش
الحمداللہ ٹھیک ہوں اور سوچ رہا ہوں بس ۔
آپ کہاں غائب تھی اتنے دنوں ؟
غلط بات زین۔۔۔ ضروری نہیں کہ تم ہر پوسٹ میں زینب پر اس طرح انگلی اٹھاؤ۔
لگتا ہے رات کے اس پہر تم مجھ سے مار کھانے آئے ہو
مار چھوڑو، تم بتاؤ تمہاری کیا خاطر تواضع کروں؟
سوجاؤ بیٹا۔۔۔ آرام کرو۔۔۔
ہاں عمار بھائی کو نیند نہیں آتی، مار کھائے بغیر ۔
کیوں بیچارے عمار کو مارتے ہو؟ اس کا دل تو پہلے ہی دکھی ہے۔
کیوں بیچارے عمار کو مارتے ہو؟ اس کا دل تو پہلے ہی دکھی ہے۔
اپنی کہانی مت سناؤ زین۔
تم تو ایسے کہہ رہے جیسے کافی سے زیادہ متاثرین میں شامل ہو۔مار کھائے بغیر اسے نیند جو نہیںآتی ۔
نہیں ابھی تک تو صرف ""دکھی"" ہی ہے متاثرین میں شامل ہونے کے بعد پوچھیں گے کہ کتنے دکھے ہیں۔
چند ماہ نہیں، چند سال۔۔۔ فکر نہ کرو۔۔۔ تمہیں پہلے رخصت کروں گا۔متاثرین میں شامل بھی بس سمجھو ہی چند ماہ ہی رہ گئے ہیں
کس کی مار کھائے بغیر؟ "اس" کی؟ہاں ! یہ تو سچ ہے کہ مجھے مار کھائے بغیر نیند نہیںآتی۔
متاثرین میں شامل بھی بس سمجھو ہی چند ماہ ہی رہ گئے ہیں
کس کی مار کھائے بغیر؟ "اس" کی؟
او بھئی، کیا تمہارا ارادہ مجھے دوسرے جہان پہنچانے کا ہے؟
واہ جی واہ ۔ پھر تو مَردوں کی بیٹھک میں عمار کی دکھ بھری کہانیاں ہی سننے کو ملیں گی ۔