کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
مجھے پہلے کیوں قسملے لو تمہاری بیوی کے سامنے تمہارا کچھا چھٹا نہیں کھولوں گی ہی ہی ہی مجھے رخصت کرنا بھول جاو میں وہ بلا نہین جو دعا سے ٹل جائے
 
مجھے پہلے کیوں قسملے لو تمہاری بیوی کے سامنے تمہارا کچھا چھٹا نہیں کھولوں گی ہی ہی ہی مجھے رخصت کرنا بھول جاو میں وہ بلا نہین جو دعا سے ٹل جائے
صرف دعا نہیں، دوا بھی کروں گا۔۔۔
اور میری بیوی کے سامنے کھولنے کے لیے تمہارے پاس کچا چٹھا ہے ہی کون سا جو کھولو گی؟ ہاں۔۔۔۔ بلکہ یہ اطمینان تو مجھے دلانا چاہیے تمہیں کہ فکر ناٹ، جیجا جی کو کچھ نہیں بتاؤں گا۔ ;)
 
اور میں تمہیں اتنی بےوقوف لگتی ہوں کہ ملوا بھی دوں گی تمہارے جیجا جی سے :hypnotized:
ویسے تمہاری ماری گئی ہر ڈیٹ کی ہسٹری میرے پاس ہے:rollingonthefloor:
 
زینب

محفلین
میرا تو الحمد للہ ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔۔۔ ویسے یہ تم دونوں فریقین کی پوسٹ پر شکریہ ادا کرکے دو کشتیوں کے مسافر بننے سے پرہیز کرو۔ :grin:

خبر دار زین میرا چھوٹا بھائی ہےا سے جو کچھ کہا توپھر نا کہنا زینبے دسدی تاں سہی نا:shameonyou:
 
زین

لائبریرین
خبر دار زین میرا چھوٹا بھائی ہےا سے جو کچھ کہا توپھر نا کہنا زینبے دسدی تاں سہی نا:shameonyou:
:battingeyelashes:
میرا تو الحمد للہ ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔۔۔ ویسے یہ تم دونوں فریقین کی پوسٹ پر شکریہ ادا کرکے دو کشتیوں کے مسافر بننے سے پرہیز کرو۔ :grin:

ہن دسو
ِِ

ِِ۔۔۔۔ِ
َِ
 
اور میں تمہیں اتنی بےوقوف لگتی ہوں کہ ملوا بھی دوں گی تمہارے جیجا جی سے :hypnotized:
ویسے تمہاری ماری گئی ہر ڈیٹ کی ہسٹری میرے پاس ہے:rollingonthefloor:
نہیں، لیکن میں اتنا جینئس تو ہوسکتا ہوں نا کہ تمہیں اپنے جیجا جی سے ملواؤں۔ :)
اور کون سی ڈیٹ کی ہسٹری؟ :eek: تم ایسے کہہ رہی ہو جیسے تمہارے ساتھ ماری ہوں۔ چل رہن دے۔
 
زینب

محفلین
ارے سچ سامنے انے لگا تو رہن دوں۔۔میرے ساتھ ڈیٹ خواب ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔ہایئں تم مجھے اپنے کس جیجا سے ملواو گے ویسے تمہاری اندھی عقل کے لیے اردو میں جیجا جی نہیں بہنوئی ہوتا ہے۔۔۔چلو پہلے بہن سے تو ملواو پھر بہنوئی جی سے بھی ملتے ہیں
 
اوہ میرے خدایا۔۔۔ ایک تو یہ رشتوں کی سمجھ مجھے کبھی نہیں آئی۔۔۔ کون جیجا، کون بہنوئی، کون بھانجا، کون بھتیجا۔۔۔۔ :mad:

اور کون سا سچ سامنے لگا، ہاں؟ تم میرے بارے میں سچ کہہ دو، یہ انقلاب ہی ہوگا کیونکہ اگر تمہیں میرے بارے میں سچ سچ کہنا پڑے تو میری تعریفوں سے محفل کے کئی صفحات بھر جائیں گے لیکن تمہارا سچ پورا نہیں ہوگا۔۔۔۔ ہاہاہا
 
چیلنج نا کر میں نے آخری ڈیٹ جو ماری تم نے اس کی کہانی لکھ مارنی ہے
ارےےے۔۔۔ کون سی کہانی، کیسی کہانی؟ تمہارے ساتھ ماری کیا جو تمہیں ساری کہانی پتا ہے۔ جھوٹ کم بولا کرو۔۔۔ جھوٹے کا منہ کالا ہوجاتا ہے۔۔۔ :p پھر فئیر اینڈ لولی لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوگا ;)
 
زینب

محفلین
آہم آہم چل جانے دیتی ہوں کیا یاد کرو گے میرے ساتھ ڈیٹ مارنے کے لیے دبیئ انا پڑے گا ویسے بھی بہن بھائی کی کون سی ڈیٹ ہوتی ہے یہ بھی بتانا مجھے
 
آہم آہم چل جانے دیتی ہوں کیا یاد کرو گے میرے ساتھ ڈیٹ مارنے کے لیے دبیئ انا پڑے گا ویسے بھی بہن بھائی کی کون سی ڈیٹ ہوتی ہے یہ بھی بتانا مجھے
خدا وہ وقت کبھی نہ لائے جب میں تمہارے ساتھ ڈیٹ ماروں۔ :p
بے عقل لڑکی! میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ تم اسٹوری بتانے کا دعویٰ ایسے کررہی تھیں جیسے تمہاری آپ بیتی ہے۔۔۔
 
اور دیکھا۔۔۔ کالے ہونے کی بات سے ڈر گئیں نا۔۔۔ جھوٹ نہیں نکل سکا منہ سے۔۔۔ ;)

چلو، خیر۔۔۔ تمہاری بقیہ کلاس بعد میں لیتا ہوں۔۔۔ ابھی میں چلا بستر پر ورنہ امی نے دیکھ لیا تو ڈانٹ پڑنی ہے۔۔۔ اللہ حافظ۔ شب بخیر
 
شمشاد

لائبریرین
واہ واہ کیا گفتگو ہو رہی تھی، دوسرے پڑھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ ذرا ہتھ ھولا رکھا کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top