کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اوہ بھائی جی میں‌نے نہیں یہ عمار نے شروع کی تھی ویسے بھی سب جانتے ہیں ہم دونون کا رشتہ وہ بس اچھا سوری
 

شمشاد

لائبریرین
صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
کچھ اردو محفل کا ہی خیال رکھنا چاہیے ناں۔
 

زینب

محفلین
اوہ پاجی ایسا کچھ نہین ہوا وہ بس مذاق ہو رہا تھاسوری کہا نا۔پلیزززززززز۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو اٹھا ہوں سو کر اور اب پھر سوؤں گا۔اور وہ تو دفتر بدلا ہوا ہے، دوپہر کو گھر نہیں آ سکتا اس لیے دوپہر کا سونا منسوخ ہوا ہوا ہے۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر۔ عمار بھائی ، زبردست ۔ میں‌نے ابھی تک ناشتہ نہیں‌کیا۔ ابھی سوچ رہا ہوں کہ کیا منگواؤں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی وہی روز کا انڈہ پراٹھا ساتھ میں دودھ پتی، ہاں آج ساتھ میں رات کی بچی ہوئی دال بھی تھی۔
 

زین

لائبریرین
اچھاااااااااا یہ مجھے زین سے زینب بنانے کی باتیں کون کررہا تھا /تھی ؟
 

زین

لائبریرین
وہ شمشاد بھائی کہہ رہے تھے کہ تمہیں اگر ماردوں کی بیٹھک میں جانا ہے تو تمہیں زینب سے زین بنا دیتے ہیں:rollingonthefloor:

شمشاد بھائی کہہ رہے تھے یا آپ ؟

ویسے آپ میرے نام سے مرَدوں کی بیٹھ میں جاسکتی ہے ۔ میری طرف سے اجازت ہے ۔ لیکن آپ نے مرد کے کپڑے پہنچ کر جانا ہے ۔
:laughing:

مجھے تو خواتین کارنر میں جانے کا کوئی شوق نہیں ۔
 
اوہ بھائی جی میں‌نے نہیں یہ عمار نے شروع کی تھی ویسے بھی سب جانتے ہیں ہم دونون کا رشتہ وہ بس اچھا سوری
پھر جھوٹ۔۔۔ :eek: یہ باتیں تم نے شروع کی تھیں۔

شمشاد بھائی جان! میں نے اس کو اتنی بار کہا ہے کہ محفل پر کنٹرول کرلیا کرے لیکن یہ ہے نا۔۔۔ ہر وقت مجھے تنگ کرتی رہتی ہے۔ :mad:
 

زین

لائبریرین
بھائی آپ کا ارادہ کیا ہے ؟
محفل پر کنٹرول کرنے کا مطلب پورے محفل پر زینب بہنا قابض ہوجائے :grin: ۔ یہ بھی ٹھیک ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top