فہیم
لائبریرین
شام کے پچھلے پہر میں حاضری ہو رہی ھے۔ سب ہی لوگ چلے گئے شاید۔ ارے کوئی ھےےےےےے۔۔۔۔
جناب یہ بندہ موجود ہے۔
لیکن اس طرح سیٹیاں مار کر کسی کو یاد کریں گے تو خود سوچیں کیا ہوگا
اور سنائیں خیریت سے ہیں آپ اور آج کل کیا ہورہا ہے۔
شام کے پچھلے پہر میں حاضری ہو رہی ھے۔ سب ہی لوگ چلے گئے شاید۔ ارے کوئی ھےےےےےے۔۔۔۔
وعلیکم السلام
کیا حال ہے ؟
جناب ہم بھی چھپکے چھپکے ادھر ادھر گھوم پھر رہے ہیں۔
ٹھیک ٹھاک ۔ الحمداللہالحمدللہ زین بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اپنی کہیئے گا کیسے احوال ہیں؟ اور چپکے چپکے گھومنے کی کوئی خاص وجہ؟ کس سے چھپتے پھر رھے ہیں آپ؟
ارےےےےےےے فہیم بھائی آپ کیسے ہیں؟ طبیعت اب کیسی ہے ؟
اور رات کے اس پہر میں کیا کررہے ہیں ؟، کہیں سٹیاں .........
کبھی کبھی، ہمیشہ نہیں
ویسے کچھ دن پہلے کسی دھاگے پر آپ کی تصریر دیکھی تھی عمار بھی موجود تھے اور آپ کے سر میں سے ایک خاتون کچھ تلاش رہی تھیں، اچھا لگا۔ غالباً کسی تقریب میں تھے آپ دونوں۔
جوئے تلاش کررہی تھیں۔
ہمممممممممم
وہ ہم بلاگرز میٹ اپ میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے۔
اور وہ شاید میرے بالوں کو دیکھ رہی ہونگی
بہت شائنی ہیں نہ
آپ کو تو میں نے وہ کرکٹرز والی تصاویر بھی بھیجی تھیں۔
اس میں نہیں دیکھے تھے کہ میرے بال کیسے تھے
جی ہاں بالکل مجھے یاد ھے ماشاءاللہ کافی گھنے اور چمکدار بال پائے ہیں آپ نے۔ ویسے اب تو کافی چھوٹے کروا لیئے ہیں بال آپ نے، کتنی محنت کرنی پڑی ہوگی نائی بیچارے کو
جو بھی ہوتا ہے لیکن آپ کو سمجھ تو آگئی ناں ۔ ویسے یہ "جوئیں" سن کر آپ کی زبان کیوںباہر آگئی۔ :
Rollingonthefloor:
Rollingonthefloor:
آپ کا سر رہائشگاہ نہیں پناہ گاہ تو ہے ناں