کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہ زینب بہن سے پوچھ لیجئے ان کے پاس بہت ہے۔


اوکے۔ آج میں نے جلدی جانا ہے ۔

اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین


:rollingonthefloor:

مجھے شیور تھا تم سارہ کو جواب دینے آج پھر ضرور آؤ گے ۔ یہ دیکھنے پڑھنے کے باجو کیا جواب دیتی ہیں اور سارہ کیا لکھ کے آتی ہے :battingeyelashes: ،، :tongue:
:grin:

سارہ کو تو جواب دینے تمھیں بھلے امریکہ سے ہی کیوں نا آنا پڑے ۔ آؤ گے ضرور :grin: :party: :happy:
 

تیشہ

محفلین
کیسی ہیں باجو اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟
آج اس دھاگے پر کیسے بھول پڑیں؟




سب ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر :happy: ،
اس دھاکے پے یا تو میں آپکے لئے آتی ہوں فرزانہ کا کوئی پیغام لے کر آپکے نام ،، یا پھر ضبط کے لئے ۔ :party:

تو ضبط کے لئے ہی آگئی تھی ، اور اب آپکے لئے ۔ آپ کہئیے کیسے ہیں ؟ بھابھی بچے سب خیریت ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ خاتون خانہ آپ کو سلام کہہ رہی ہیں۔
میں نے کچھ اڑتی اڑتی سنی ہے۔ اب آپ سے فون پر بات ہو تو پوچھوں بھی اور آپ سے مٹھائی کا مطالبہ بھی کروں۔
 

حسن علوی

محفلین
ارے شمشاد بھائی یہ اُڑتی اُڑتی آپ کو کہاں سے مل گئی؟ خیر ویسے آپکا مٹھائی کا مطالبہ بالکل بنتا ھے میری طرح:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تمہاری طرح مٹھائی کا مطالبہ کیا مطلب بھئی؟ کیا اور بھی کوئی قصہ ہے مٹھائی کھانے کا؟
 

حسن علوی

محفلین
جی میرا بھی وہی مطالبہ ھے جو آپکا ھے، اب دیکھیئے کہ مٹھائی کب نصیب ہوتی ھے ہمیں۔ امید پر دنیا قائم ھے:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو میرے مطالبے کا کیسے معلوم؟ ہو سکتا ہے آپ کا کوئی الگ سے مطالبہ ہو، تو مٹھائی بھی دوگنی ہو جائے گی۔
 

حسن علوی

محفلین
چلیئے پہلے ایک تو آنے دیجیئے پھر دیکھتے ہیں۔ خیر باجو کا پتہ بھی نہیں کہ کسی بھی لمحے کہیں بھی پہنچ سکتی ہیں:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔

ارے زینب آنلائن تھی، لیکن اس کا کوئی پیغام نظر تو نہیں آیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے اعجاز بھائی کیا بات کر رہے ہیں۔ آپ کے پیغام تو نظر آتے ہی ہیں۔

زینب کبھی کبھی گھپلا کرتی ہے، اس لیے اس کے متعلق لکھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top