عمر سیف
محفلین
ضبط تو بھاگ لئے دھڑا دھڑ شاعری پوسٹ کر کے۔ بلکہ بیت بازی۔۔۔ اب تو زین کا ہی راج ہے۔
تو آ جاؤ زین۔۔ کیا چل رہا ہے؟
چاچو کیسے مزاج ہیں ؟؟
ضبط تو بھاگ لئے دھڑا دھڑ شاعری پوسٹ کر کے۔ بلکہ بیت بازی۔۔۔ اب تو زین کا ہی راج ہے۔
تو آ جاؤ زین۔۔ کیا چل رہا ہے؟
ارے ضبط بھائی کہاں جارہے ہیں؟ اتنے مہینوں سے کہاں غائب تھے ؟
ضبط جس طرح الوداع کر گئے ہیں لگتا ہے جھاد پر گئے ہیں ۔۔۔
ضبط سے یہ سب پڑھ کر ضبط نہ ہوا تو میری خیر نہیں ۔۔۔۔
اوکے ۔۔۔کدھر لکھ گئے ہو رپلائی ۔؟ وہاں اس کارنر میں مردوں کا داخلہ منع ہے ۔ میں ای میل نہ دیکھتی تو شاید مجھے پتا بھی نا چلتا تم کیا گلہ ِ کر گئے ہو ۔ میں یاد رکھتی تو ہوں مگر سچی سے ، اب پہلے جیسے رابطے نہیں رہے ۔ تم کونسا روز روز یہاں آتے ہو آتے ہوتے تو میری نظر کے سامنے رہتے تو میں پہلے کی طرح ہی یاد بھی رکھتی ، تم خود اب بزی ہوگئے ہو ، کچھ میری طرف بھی ایسا ہی ہے ۔ مگر میں انشااللہ فون کروں گی تم سب کی خیر خبر لئے ہوئے بھی عرصہ ہوا ۔۔
مت چھیڑو کرو اسے ، پھر جب لڑائی ہوجاتی ہے تو دونوں مجھ سے ہی آکر کہتے سنتے ہو ،
تمھاری بات پے تو اس بچارے کو ویسے ہی ضبط بہت مشکل ہو پاتا ہے ،
اب دیکھنا اگر کہیں آس پاس ہوا اور دیکھ پڑھ رہا ہوا تو جواب دینے ضرور آئے گا تمھیں
یار! تھوڑی سی مزید بارش ادھر بھی بھیج دو۔ تمہارے ہاں ہوئی ہے تو ہمارے ہاں بس بوندیں گری ہیں۔۔۔ ترس رہے ہیں سردی کو۔میں تو یہی ہوں ۔ کہیںجانا تھا لیکن بارش شروع ہوگئی
اورکیا حال ہے عمار بھائی ؟ اور سارہ پاکستان آپ کیسی ہے ؟