کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مجھے پھر سے سزا کے طور پے لال کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔اور تو اور ایک نیا ٹایئٹل بھی دے دیا گیا بےشرمی اک حد ہوگئی میں جا رہی ہوں بس


اگر چلی گئیں تو مزہ نہیں۔
یہیں رہ کر کچھ ایسا کردو کہ جس کی وجہ سے بھی یہ ہوا۔
اس کو وہ بات یاد رہ جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ نہیں کیا ہوا ہے؟ لگتا ہے آج صبح اس نے مرچوں کا ناشتہ کیا تھا، وہی اب تک اثر دکھا رہی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
اہل محفل کو زین کا سلام !

شمشاد بھائی ،رات کو لائٹ چلی گئی تھی تو جلدی سو گیا ۔ صبح کچھ مصروف تھا اسلیے نہیں‌آسکا۔
 

زین

لائبریرین
اہل محفل کو زین کا سلام !

شمشاد بھائی ،رات کو لائٹ چلی گئی تھی تو جلدی سو گیا ۔ صبح کچھ مصروف تھا اسلیے نہیں‌آسکا۔

ارےےےےےےےے بھائی کوئی زینب بہن کو مناکر بھی لائے ۔وہ کیوں ناراض‌ہوگئی ۔
 

زین

لائبریرین
جی عمار بھائی دیکھو نا، چھوٹی بچی کی طرح ناراض ہوگئی ہے ۔ یہ بھی کوئی بات ہے ۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

ارے آج بڑے عرصے بعد ڈاکٹر صاحب کو محفل میں پایا، ویسے کہتے تو ٹھیک ہیں نیٹ کا تو برا ہی حال ھے وہاں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وجہ بھی تو بتا دی ہے ناں انہوں نے۔ خیر سے آپ کہاں ہیں، اتنا کم وقت دے رہے ہیں محفل کو۔
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم !

کیا حال ہے سب کا؟

زینب بہن ابھی تک نہیں‌آئی ؟، شمشاد بھائی آپ نے کہا تھا کہ مناکر لائینگے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top