تو باجو کیا مجھے بھی خود ہی لے کر کھانی پڑے گی مٹھائی
السلام علیکم۔
کیا کوئی ہے ،کسے آواز دوں۔سب کی بتیاں بند ہیں
باجو میری ماما وہاں ہی ہیں۔ انہیں کہیں وہ آپ کو میری طرف سے جتنی کہیں گی مٹھائی کھلا دیں گی۔
نہیں زینب بہنا آپ پر غصہ نہیں۔ کل ایک اچھے دوست نے دھوکہ دیا ، اس پرغصہ آرہا ہے
اب کافی حد تک پی چکا ہوں۔
سعود بھائی ! اب اپنی طرحمجھے بھی کمسن بوڑھا بنانا ہے ،کیا؟