کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
لگتا ہے آپ اب کچھ زیادہ ہی پرانے ہوگئے ہیں:rolleyes:
یاداشت کمزور ہوگئی ہے آپ کی۔
ارے آپ نے ہی تو سنائے تھے ہمیں ان محفلوں کے قصے;)


ارے یہ آج کیسے کیسے رازوں سے پردہ اُٹھا رھے ہو، یاداشت تو واقعی کمزور ہو گئی ھے آج ہی کسی دھاگے پر ذکر کر رہا تھا اپنے بادام کھانے کا:(
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ آج کیسے کیسے رازوں سے پردہ اُٹھا رھے ہو، یاداشت تو واقعی کمزور ہو گئی ھے آج ہی کسی دھاگے پر ذکر کر رہا تھا اپنے بادام کھانے کا:(

ہاں پھر آپ بادام کھائیں
اور اس کے لیے آپ زین سے رابطہ کریں یہ آپ کو اچھی کوالٹی کے بادام سپلائی کردے گا:grin:
 

زین

لائبریرین
غلطی سے کیوں؟ جان بوجھ کر ہی تو آئے ہیں‌آپ :grin:

ہاں پھر آپ بادام کھائیں
اور اس کے لیے آپ زین سے رابطہ کریں یہ آپ کو اچھی کوالٹی کے بادام سپلائی کردے گا
جی جی بادام کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ اچھی کوالٹی کا سپلائی کرتا ہوں‌۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو ابھی کچھ بھیجا نہیں، اب اوروں کو بھی اسی امید پر رکھنا۔

بڑی بات ہے بھئی کہ زیک بھی اس دھاگے پر آئے ہیں۔ زین اسی خوشی میں ہو جائے کچھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم آپ سب کیسے ہیں؟ میری حاضری جلدی لگالیں کیونکہ میں سونےکیلئے جانے والا ہوں۔۔۔۔ :yawn:

و علیکم السلام، میں تو ٹھیک ہوں۔ حاضری یہاں نہیں اسکول میں لگتی ہے، وہاں جائیں۔

یہ آپ کو ہر بات کی جلدی کیوں پڑی رہتی ہے؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
تو آ جاؤ، لوڈ شیڈنگ کے دوران کیا کرتی رہتی ہیں؟
شمشاد بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عجیب بات بتاؤں؟مجھے پتہ ہے آپ ہاں ہی کرینگے اسلئے بتا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روزانہ عصر کے وقت امی چائے بناکر لاتی ہیں اور مجھے بلا بلاکر تھک جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہے ٹھیک ہے کہتی ہوں اور جاتی نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اللہ تعالی میری امی کی سن لیتے ہیں اور بجلی چلی جاتی ہے روزانہ عصر کے وقت بجلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے شمشاد بھائ یہ مشرق وسطی کونسی جگہ ہے؟
 

زین

لائبریرین
جن کو زیادہ نیند آتی ہے میرے پاس بھیج دیجئے۔ میرے پاس پکا علاج ہے پھر نیند کےلیے ترستے رہیں گے۔

اچھا شمشاد بھائی یہ زینب بہنا کہاں ‌رہ گئیِ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جن کو زیادہ نیند آتی ہے میرے پاس بھیج دیجئے۔ میرے پاس پکا علاج ہے پھر نیند کےلیے ترستے رہیں گے۔

اچھا شمشاد بھائی یہ زینب بہنا کہاں ‌رہ گئیِ؟

لگتا ہے کہیں مصروف ہو گئی ہے اسی لیے نہیں آئی، ورنہ وہ اردو محفل کے بغیر رہنے والی ہے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائ ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عجیب بات بتاؤں؟مجھے پتہ ہے آپ ہاں ہی کرینگے اسلئے بتا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روزانہ عصر کے وقت امی چائے بناکر لاتی ہیں اور مجھے بلا بلاکر تھک جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہے ٹھیک ہے کہتی ہوں اور جاتی نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اللہ تعالی میری امی کی سن لیتے ہیں اور بجلی چلی جاتی ہے روزانہ عصر کے وقت بجلی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے شمشاد بھائ یہ مشرق وسطی کونسی جگہ ہے؟

+سوچ+ یہ بجلی اور تمہاری امی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟؟؟ یا تم بجلی سے چلتی ہو؟

اور یہ مشرق وسطی یعنی کے مشرق کے درمیان میں ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
یہ بجلی اور تمہاری امی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟؟؟ یا تم بجلی سے چلتی ہو؟
بجلی میری خالہ ہے امی کی بہن۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں میں نیٹ پہ بیٹھی ہوتی ہوں اسلئے جب بجلی چلی جائے تو ٹائمپاس کرنے کیلئے کام اور چائے کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں چائے لے لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔ :grin:
اور یہ مشرق وسطی یعنی کے مشرق کے درمیان میں ہے۔
پر یہ ہے کونسی جگہ؟ سعودی عرب؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top