کون ہے جو محفل میں آیا 27

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
کچھ خاص نہیں بس کچھ کرنے کی کوشش ہو رہی ھے اب دیکھیئے کہاں تک کامیابی حاصل ہوتی ھے، فی الوقت جاب ہی ہو رہی ھے۔
اپنی کہیئے کب بینڈ بج رہا ھے آپکا جناب؟؟؟:)
 
کچھ خاص نہیں بس کچھ کرنے کی کوشش ہو رہی ھے اب دیکھیئے کہاں تک کامیابی حاصل ہوتی ھے، فی الوقت جاب ہی ہو رہی ھے۔
اپنی کہیئے کب بینڈ بج رہا ھے آپکا جناب؟؟؟:)
اچھا۔۔۔ یہ فی الوقت جاب ہورہی ہے تو اور کیا کرنے کی کوشش ہورہی ہے؟ شادی شہداء میں نام لکھوانا ہے؟ :grin:

میرا بینڈ ابھی نہیں بج رہا فی الحال۔۔۔ راوی چین لکھتا ہے۔۔۔ سچ لکھا تو کوڑے کھائے گا۔ ;)
 
ہا ہا ہا بالکل ٹھیک کہتا ھے راوی۔ اور ابھی کہیں کسی قسم کی لسٹ میں نام لکھوانے کا ارادہ نہیں بھائی۔ ابھی چند ایک بہاریں اور دیکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں اسکے بعد اللہ مالک ھے۔
کیسی جا رہی ھے یونیورسٹی اور جاب؟ کیسا لگتا ھے دونوں میں توازن برقرار رکھنا آسان ھے یا مشکل؟
 
بہترین۔۔۔ میں نے اپنی زندگی میں اس قدر مصروف وقت کبھی نہیں گزارا۔۔۔ :) اتنی مصروفیت کہ سونے کا دل نہیں کرتا کہ سوجاؤں گا تو کام رہ جائیں گے۔۔۔ اندازہ کریں آپ کہ میری امی مجھے کہتی ہیں کہ بس کردو اب اور سوجاؤ۔۔۔ بہت ہوگیا۔۔۔ :p

دونوں میں توازن رکھنا کافی سے زیادہ مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔ دراصل جاب بھی فل ٹائم ہے، یونیورسٹی کے ساتھ پارٹ ٹائم جاب ہی مناسب رہتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام ہم سب ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شمشاد بھائ کا نہیں پتہ

بیٹھک میں سب بور ہوتے ہیں اسلئے نہیں جاتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائ آپ کیسے ہیں؟

میں ٹھیک ہوں۔ ہم اپنی بیٹھک میں گھسنے بھی نہیں دیتے، وہاں عورتوں کا داخلہ ہی ممنوع ہے۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ہم آئیں گے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشااللہ سے خواتین کارنر نے بہت ترقی کرلی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں تو مرد حضرات ہی نہیں جاتے تو عورتوں کو کیا کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے جو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
آوارہ گردی سے تو کوئی دوسری محفل ہی دماغ میں آگئی;)

باقی میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیں کوئی نئی تازہ۔
 
حسن علوی

محفلین
وہ کونسی محفل یاد آ گئی بھئی ذرا ہمیں بھی تو کچھ پتہ چلے۔ کون سی یادیں یاد کرتے رہتے ہو:rolleyes:

نئی تازی کیا سنو گے، پرانے لوگ ہیں پرانی ہی باتیں ہیں ہمارے پاس تو بھیّا:chatterbox:
 
فہیم

لائبریرین
وہ کونسی محفل یاد آ گئی بھئی ذرا ہمیں بھی تو کچھ پتہ چلے۔ کون سی یادیں یاد کرتے رہتے ہو:rolleyes:

نئی تازی کیا سنو گے، پرانے لوگ ہیں پرانی ہی باتیں ہیں ہمارے پاس تو بھیّا:chatterbox:

تو وہ محفلیں پرانے لوگوں کی ہی تو ہوتیں تھیں;)
 
زین

لائبریرین
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔

بس آج کام کرنے کو دل نہیں کررہا ۔ اسلیے ایسے ہی بیٹھا ہوا ہوں۔

اور آپ سنائیں ۔ دفتر میں‌ہو یا گھر پر؟
 
فہیم

لائبریرین
ہائیں اچھا وہ کس قسم کی محفلیں تھیں کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے، تم تو مجھ سے بھی زیادہ پرانے لگتے ہو:cool:

لگتا ہے آپ اب کچھ زیادہ ہی پرانے ہوگئے ہیں:rolleyes:
یاداشت کمزور ہوگئی ہے آپ کی۔
ارے آپ نے ہی تو سنائے تھے ہمیں ان محفلوں کے قصے;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top