زینب
محفلین
ابھی پہنچا ہوں آفس یعنی ایک بجے۔
میری آفس آنے کی ٹائمنگ ہی یہی ہے
آفس ان ہواخالہ کا گھر ہو گیا جب جی چاہے منہ اٹھا کے چلے آؤ او بھئی آفس کا کوئی ٹائم بھی ہوتا ہے کہ نہیں
ابھی پہنچا ہوں آفس یعنی ایک بجے۔
میری آفس آنے کی ٹائمنگ ہی یہی ہے
نہیں پھر شمشاد بھائ کہتے ہیں کہ حاضری سکول میں لگائ جاتی ہے۔۔سکول چلی جاؤیونہی کیا دال کے پاپڑ بیچنے آئی ہیں آپ
اب ٹھیک ہوں اسی لیے صبح سے محفل میںپائی جا رہی ہوناچھا بتائو ، اب سرد درد کیسا ہے ؟
وعلیکم اسلام : زیڈ
یہ خالہ کے گھر کا کیا چکر ہے ؟
کچھ چلنا تھا کیا ؟
اچھا ۔اب ٹھیک ہوں اسی لیے صبح سے محفل میںپائی جا رہی ہون
میں بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ زین اور فہیم ہین نا اور شمشاد بھائی بھی اور خرم بھی اور طالوت بھی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔نعمان بھی یہ سب نا ۔بتا دوں زین لڑو گے تو نہیں
وعلیکم السلام۔۔۔ آپ ٹپکی نہیں مگر ہم ضرور یہاں لڑھک گئے ہیں۔۔۔ کیونکہ آرام سے آنا چاہتے تو نہیں آسکتے تھے۔
اور یہ زین کو کون تنگ کررہا ہے خالہ کے گھر کا ذکر کرکے؟
تمہارا تو شاید ابھی دماغ چلا ہوا ہے