آجکل صرف ٹیسٹنگ ہورہی ہے ۔
شمشاد بھائی ۔۔ وہ چانس بھی گیا ، کیا مطلب ۔۔۔۔ ۔۔۔ پہلا ہی تو وہ چانس تھا جو ناتجربہ کاری کی وجہ سے ناکام ہوگیا ۔
نہیں ٹیسٹنگ اپنے آپ پر نہیں ہورہی ہے ۔
سوچ رہا ہوں پہلا جادو کس پر کر لوں۔ کسی نے بتایا ہے کہ لمبے بالوں والے لڑکے پر پہلا تجربہ کرلو۔
اور آپ کیا کرتے ہیں؟ہاں میری طرح نہیں ہیں نہ
تبھی تو بنا کچھ کہے جڑ دیں گی
جس نے بھی بتایا ہے۔ لگتا اس نے تم سے کوئی پرانی دشمنی نکالی ہے۔
اگر اس کی بات پر عمل کرنے کی کوشش کی تو سمجھو سب کچھ الٹا ہوکر تم کو ہی مچھر یا کیکڑا بنا جائے گا
اور آپ کیا کرتے ہیں؟
چوڑیاں بیچتے ہیں۔
جس نے سکھایا ہے اس سے تو میری جان پہچان ابھی ہی ہوئی ہے پھر پرانی دشمنی کہاں سے بیچ میں آگئی
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بس بہلا پھسلا کر کام نکالیتا ہوں
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تم کو کیوں چوڑیاں یاد آرہی ہیں
کس کو تحفے میں دینے کے لیے تو نہیں چاہیے
اور نئی جان پہچان پر ہی تم نے اس کی بات پر عمل کرنے کا فیصلہ کرلیا
ارےےےےےےےےےے
4:00 بج گئے
میں تو بھاگتا ہوں اب سونے کے لیے۔
انشاءاللہ کل ملاقات ہوگی۔
تب تک کے لیے
اللہ حافظ
شب بخیر
ارے باپ رے چار بجے تک جاگ رہے تھے اب آفس سے لیٹ نہ ہو جانا۔
تو سو کے بھی تو چار بجے ہی اٹھیں گے ناں۔