ماشاء اللہ
خاصی رونق لگی ہوئی تھی آج تو۔
"وہ" والی پڑوسن کیا ہوئی ظفری بھائی؟ ہائے اب وہ قسم قسم کے کھانے کس کو کھلاتی ہو گی؟
جیسے بھی ہو ۔ کھینچ کر بھی لاسکتے ہو
طبیعت خراب ہے کچھ دنوں سے ان کی ۔ اللہ پاک انہیں صحت عطاء فرمائے
گھر ولے ڈانٹنا تو کیا گھورتے بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈانٹ کھانے کے چانسس تو آپ کے گھر سے میں زیادہ ہیں اس وقت
شوق نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔پر آپ پھر کہتے کہ سکول چلی جاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ڈانٹتے، ویسے اگر اتنا ہی شوق ہے ڈانٹ کھانے کا تو شوق پورا کیئے دیتے ہیں۔
میرے خلاف جنگ کی تیاری کر رہی تھی تو میں نے اسے سزا کے طور پر مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا ہوا ہے۔
گھر ولے ڈانٹنا تو کیا گھورتے بھی نہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارے شمشاد بھائی ۔۔۔ اپنے شوہر کو کھلاتی ہوگی اور کس کو ۔۔۔ یہ اعزاز ہماری بے اعتنائی کی وجہ سے کسی دوسرے پڑوسی کو مل گیا ۔
اسے ٹھیک ہولنے دیں پھر دیکھیں گے ۔
ہمارے پاس جادو توڑنے کا بھی طریقہ ہے ۔
یہ شمشاد بھائی کی ہنسی ہے آپ کے پاس کہاں سے آئی؟ ۔ جادو تو زینب بہنا کرینگی میں صرف منتر پڑھونگا۔
بس ہر کوئ آپ کی طرح نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں بس امی دو چار جڑ دیتیں ہونگیں بنا کچھ کہے اور گھورے
اس کا مطلب ہے وہ چانس بھی گیا۔
اس میں بھی اللہ نے آپ کے لیے کوئی بہتری رکھی ہو گی۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس سے بہتر موقع آپ کو دے۔ آمین۔
بس ہر کوئ آپ کی طرح نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقول سارہ کہ میں نے چوری کرلی
اور زینب تو خود بقول شمشاد بھائی دیوار پر مکھی بنی چپکی ہے تو وہ کیسے جادو کرے گی
اب تم اپنی پھونک کو کیا موم بتی بجھانے کے لیے استعمال کرو گے
اچھا!
وہ شمشاد بھائی ایویں کہہ رہے ہیں ۔ زینب بہنا تو بیمار ہے ۔انہوں ابھی تک صرف منتر پڑھنا سکھایا ہے ۔