بھوت کو ہم یہاں سوات "بَو"کہتے ہیں زین بھائی ۔ کوئٹہ میں کیا کہتے ہیں؟
حسن بھائی مذاق بھی نہیں سمجھتے آپ
یہ تو اب شمشاد بھائی ہی بتلائیں کہ ہم بتلائیں کیا؟؟؟مگر میں خالہ کس کی ہوں؟؟؟
ہم لوگ تو جن کو پیرانئی کہتے ہیں اور بھوت کا پتہ نہیں
بس میں نے پہلے ہی کہا تھا نا کہ میری پشتو بہت بگڑ گئی ہےنا بھائی نا جن کو پشتو میں "پیرے" اور جننی کو "پیرئ" کہتے ہیں پیرانئ تو اس عورت کو کہتے ہیں جس پر جن آتے ہوں
وضاحت: مجھ پر جن نہیں آتے
لکھ دیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
بس میں نے پہلے ہی کہا تھا نا کہ میری پشتو بہت بگڑ گئی ہے
سارا دن ہی گھر محلے سے باہر ہوتا ہوں اور باہر اردو ہی بولتے ہیں ۔ اس وجہ سے بھی شاید فرق پڑا ہے ۔
چور کی داڑھی میںتنکا ۔
چور کی داڑھی میںتنکا ۔
پہلے ہی کہا تھا کہ میں زینب نہیں ہوں۔ خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: زین زیڈ ایف
چور کی داڑھی میںتنکا ۔
پہلے ہی کہا تھا کہ میں زینب نہیں ہوں۔ خبردار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔