مکمل سنّاٹا ھے حتٰی کہ مجھے اپنے چلنے کی بھی آواز آ رہی ھے
السلام علیکم
آج میں کافی آرام سے آئی ہوں۔۔۔۔ زینب تھوڑی ہوں جو ٹپک پڑوں
آپ کو میری محبوبہ سے کیا لینا دینا؟
میں تو اپنی محبوبہ کے گھر ہوں۔
السلام و علیکم، امید ہے اہل محفل خیر خیریت سے ہوں گے، بڑے دن بعد ملاقات ہورہی ہے اور حسب معمول سب سے پہلے شمشاد بھائی سے اپنی نالائقی پر معذرت بھی کرنی ہوگی۔۔۔
سنائیے کیسے ہیں حسن میاں؟
پیچھے مڑ کے مت دیکھنا بھوت ہے
وعلیکم السلام ۔بھوت بھائی سلاما لیکم
تین مہینے کم 18 سال ۔زین آپ کی عمر کیا ھے مجھے نجانے کیوں ایسا لگا جیسے آپ کچھ بڑے بڑے سے ہیں!!!
ابھی میں مصروف ہوں۔ آدھے گھنٹے بعد آکر بات کرتا ہوںمجھ سے پیچھے تو زین کی پوسٹ تھی تو کیا آپ کا مطلب ھے کہ زین ۔۔۔۔۔۔