وعلیکم سلام محمد احمد
ہم سب ٹھیک ۔ آپ کہاں گم ہو جاتے ہیں؟
صبح بخیر عباس بھائی میں ٹھیک ہوں ۔۔آپ کیسے ہیں آیئے ناشتہ کیجیے
لا حول ولا قوۃ
السلام علیکم احمد بھائی اور جیہ بہن۔
عبداللہ کیسا ہے۔
الحمد للہ احمد بھائی، اللہ کا فضل و کرم ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
اور کچھ زیادہ ہی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے جو محفل میں آنا کم کر دیا۔
اچھا تو میں آجاتا ہوں ۔
یہ زینب بہنا کہاں رہ گئی؟
شمشاد بھائی ان کی طبیعت تو ٹھیک ہےنا؟
السلام علیکم !
کیسے مزاج ہیں ؟