السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ آج اتوار ہے پھر بھی اتنا سناٹا کیوں چھایا ہواہے
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #521 السلام علیکم کیسے ہیں سب؟ آج اتوار ہے پھر بھی اتنا سناٹا کیوں چھایا ہواہے
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 8، 2009 #522 وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب بھی انشااللہ ٹھیک ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2009 #523 بہت سے اراکین دفاتر سے چھٹی پر ہیں اور گھر سے وہ لاگ آن نہیں ہوتے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین فروری 8، 2009 #524 السلام علیکم شمشاد بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟ آج کا دن کیسا گذر رہا ہے ؟ بھابھی کو آداب ۔
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2009 #526 و علیکم السلام شگفتہ۔ الحمد للہ آپ کیسی ہیں؟ آپ کا آداب بذریعہ ٹیلفون پہنچا دیا ہے۔ جواب میں و علیکم السلام اور ڈھیروں دعائیں وصول فرمائیں۔
و علیکم السلام شگفتہ۔ الحمد للہ آپ کیسی ہیں؟ آپ کا آداب بذریعہ ٹیلفون پہنچا دیا ہے۔ جواب میں و علیکم السلام اور ڈھیروں دعائیں وصول فرمائیں۔
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #527 وعلیکم السلام شگفتہ بہن کیسی ہیں؟ وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب بھی انشااللہ ٹھیک ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ
وعلیکم السلام شگفتہ بہن کیسی ہیں؟ وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب بھی انشااللہ ٹھیک ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ
ر راجہ صاحب محفلین فروری 8، 2009 #532 شمشاد نے کہا: یہی تو میں سمجھنا چاہ رہا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا اب محاورے بدنا پڑے گا
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #533 شمشاد نے کہا: ارے زین بھائی آج دن میں کیسے بھول پڑے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا میں کم بولتا ہوں؟
شمشاد نے کہا: ارے زین بھائی آج دن میں کیسے بھول پڑے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا میں کم بولتا ہوں؟
زین لائبریرین فروری 8، 2009 #539 اور کیا لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو جلدی تھی اس لیے اتنا مختصر لکھا ہے ۔ کم بولنا تو اچھا ہوتا ہے نا
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 8، 2009 #540 السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟ میں اپنے بارے میں بتادوں بالکل ٹھیک ہوں