کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
thsssss.gif
 
ظفری

لائبریرین
و علیکم السلام

ارے آپ کب آئے اور چلے بھی گئے۔ حیرت ہے اتنے کم وقت کے لیے فرصت ملتی ہے۔

شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کا ہی حکم ہے کہ چاہے ایک ہی لفظ لکھ کر کے چلے جاؤ مگر رابطے میں ضرور رہا کرو ۔
سو جب بھی موقع ملتا ہے ۔ اپنے وجود کا احساس دلانے آجاتا ہوں ۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
السلام علیکم۔ خیریت کی اطلاع دینی آئی ہوں۔ مگر یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ آج کرفیو ہے ۔ فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ہمارے گھر سے 300 فٹ کے فاصلے پھر فورسز اور عسکریت پسندوں کے خلاف جھڑپ کی اطلاعیں ہیں۔

دعاؤں کی طالب
 
ابوشامل

ادی جیہ! اللہ رحم کرے۔ ہم آپ کی اور تمام شہریوں کی حفاظت کےلیے دعاگو ہیں۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
 
زین

لائبریرین
االسلام علیکم

سب کیسے ہیں؟

اصل پيغام ارسال کردہ از: جیہ
السلام علیکم۔ خیریت کی اطلاع دینی آئی ہوں۔ مگر یہاں حالات بہت خراب ہیں ۔ آج کرفیو ہے ۔ فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ہمارے گھر سے 300 فٹ کے فاصلے پھر فورسز اور عسکریت پسندوں کے خلاف جھڑپ کی اطلاعیں ہیں۔

دعاؤں کی طالب
اللہ پاک آپ لوگوں‌ کو اپنی امان میں‌رکھے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top