کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرے بارے میں کہہ رہے ہیں؟ کہ میں کھڑا ہو جاؤں۔ تو میں تو صبح سے کھڑا ہی ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
مجھ پہ نہیں گئیں، میں آپ پر جانے کی کوشش کر رہا ہوں۔

وہ کیسے بھلا :worried: روند مارکے :chatterbox:

یہ لیں آپکے لئے کافی ، چائے
coffee.gif

گرم گرم ہے پی لیں ، ایسی عمدہ چائے آپ نے پہلے کبھی پی نہیں ہوگی کہ آنکھ مارتی ہوئی چائے ۔ :battingeyelashes:
 
ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم
ابھی تک بجلی گئ تھی اور ابھی آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
یہاں تو طوفان آیا تھا اور بارش ہوئی تھی تھوڑی دیر پہلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ان 1/2 گھنٹوں میں کچھ ہوا تو نہیں نا ۔۔۔۔۔ سب ٹھیک ہیں۔
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ بارش تو نہیں ہوئی ہماری طرف فاطمہ ۔۔ طوفان آیا تھا اور بجلی چمکی بس ۔۔ شکر ہے بجلی بھی نہیں گئی ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
وہ کیسے بھلا :worried: روند مارکے :chatterbox:

یہ لیں آپکے لئے کافی ، چائے
coffee.gif

گرم گرم ہے پی لیں ، ایسی عمدہ چائے آپ نے پہلے کبھی پی نہیں ہوگی کہ آنکھ مارتی ہوئی چائے ۔ :battingeyelashes:

آنکھ مارتی چائے تو ٹھیک ہے لیکن یہ جو اس کی تلوار مارکہ مونچھیں ہیں، ان کا کیا کروں، چائے پینے سے پہلے کاٹ دوں کیا؟
 
سارہ خان

محفلین
حجاب بھی بتا رہی ہے کہ اس کی طرف بارش ہوئی ۔۔ شکر یہاں نہیں ہوئی ۔۔ میں بازار میں کھڑی تھی ۔۔ مسئلہ ہی ہو جاتا ۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
حجاب بھی بتا رہی ہے کہ اس کی طرف بارش ہوئی ۔۔ شکر یہاں نہیں ہوئی ۔۔ میں بازار میں کھڑی تھی ۔۔ مسئلہ ہی ہو جاتا ۔۔۔

میری طرف بھی آئی تھی آندھی پھر بجلی چمکی پھر موٹی موٹی پڑیں کچھ دیر۔

ہوسکتا ہے ایک دو دن میں‌ شاید بارش ہوجائے۔
 
زین

لائبریرین
شام کے بعد میں بھی دفتر سے نہیں‌نکلا تھا۔ دس بجے نکلا تو پتہ چلا کہ باہر بارش ہوئی تھی ۔
 
زین

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ ایک اونچی عمارت کے نیچے کھڑے ہوجائیے ۔ فہیم بھائی اوپر سے پانی پھینک دینگے۔ مفت میں‌برسات کے مزے لوٹے :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top