کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقیوں کا نہیں جانتی میری کسی سے اب تک ملاقات نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
جناب ڈیوٹی اور پھر کلینک پر مضروفیت ،بجلی کا نہ ہو نا اور پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک کا نہ ہونا اس کی وجوہات ہیں
 

زینب

محفلین
السلام علیکممممممم،،،،،،،کیسے ہیں سب لوگ۔کیا حال چال ہیں ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔آج تو میری بھی کافی دنوں بعد کی حاضری ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ یہاں تو خاصی رونق ہے۔ پھر بھی کسی کو یہاں کی فضا سنسان، ویران اور بور لگے تو کیا کیا جا سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکممممممم،،،،،،،کیسے ہیں سب لوگ۔کیا حال چال ہیں ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔آج تو میری بھی کافی دنوں بعد کی حاضری ہے

و علیکم السلام

زیادہ اڑنے کی ضرورت نہیں۔ نہیں تو پھر مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دوں گا۔
 

زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
السلام علیکممممممم،،،،،،،کیسے ہیں سب لوگ۔کیا حال چال ہیں ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔آج تو میری بھی کافی دنوں بعد کی حاضری ہے
وعلیکم السلام
اب طبیعت کیسی ہے ؟

اور یہ شمشاد بھائی نے میری ناک میں دم کر رکھا تھا۔ اب انہیں نہیں چھوڑنا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top