آنکھ مارتی چائے تو ٹھیک ہے لیکن یہ جو اس کی تلوار مارکہ مونچھیں ہیں، ان کا کیا کروں، چائے پینے سے پہلے کاٹ دوں کیا؟
اس وقت دماغ خالی ہے ۔ کل آکر بتائونگا۔
السلام علیکم۔
جناب ڈیوٹی اور پھر کلینک پر مضروفیت ،بجلی کا نہ ہو نا اور پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک کا نہ ہونا اس کی وجوہات ہیں
السلام علیکممممممم،،،،،،،کیسے ہیں سب لوگ۔کیا حال چال ہیں ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔آج تو میری بھی کافی دنوں بعد کی حاضری ہے
بنا دیں مکھی بیٹھوں گی پھر بھی میںآپ کی ناک پے ہی۔۔۔۔۔۔۔ناک میں دم کرنے کے لیے
وعلیکم السلاماصل پيغام ارسال کردہ از: زینب
السلام علیکممممممم،،،،،،،کیسے ہیں سب لوگ۔کیا حال چال ہیں ۔۔۔ کیا ہو رہا ہے یہاں ۔۔۔۔۔۔آج تو میری بھی کافی دنوں بعد کی حاضری ہے