ہممم ۔ ہممارا سونے جاگنے کا کوئی وقت معلوم نہیں۔
جس کام کے لیے صبح صبح اٹھا ۔ وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ ہم ایک مہینے لیٹ ہوچکے ہیں۔![]()
میں بھی ابھی تک زندہ ہوں دوستو
ایک مہینے ؟؟؟؟؟![]()
ایک دن جلدی اٹھنے کا کیا فائدہ؟
اب معلوم ہوا ناں کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
(نوٹ : یہ کھوتا اردو والا ہے، پنجابی والا نہیں۔)